سندھ

 
 
 

سپرہائی وے ٹول پلازہ پرڈمپراورکوچ میں تصادم ،2جاں بحق،18زخمی

سپرہائی وے ٹول پلازہ کے قریب ڈمپر اور کوچ میں ہولناک تصادم ہوا ہے جس میں دو افرادجاں بحق،اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر کوچ ٹریلر سے ٹکرا گئی ، دو افراد جاں بحق ، بارہ سے زائد …

مزید پڑھیں

نواز لیگ کے و زرا سچائی تسلیم کرنے کے بجائے جھوٹ چھپانے کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں:مولا بخش چانڈیو

کراچی :مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ حکمران جماعت کے وزرا سچائی تسلیم کرنے کے بجائے جھوٹ کو چھپانے کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں جب کہ کوئی وزیراعظم اپنے بچوں کی صفائی میں قوم سے خطاب نہیں کرتا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری 3روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری 3روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو 3روزہ دورے پردبئی روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کر کے اہم ملکی معاملات پر گفتگو کریں گے ۔بتا یا جا رہاہے کہ دبئی …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاک سر زمین پارٹی کی رابطہ مہم کا آغاز ہو گیا ،مصطفی کمال کا والہانہ استقبال

کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے رہنماﺅں نے کراچی میں باقاعدہ طور پر عوامی رابطے کی مہم شروع کردی۔مصطفی کمال نے شہر قائد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقات کی ۔کراچی کے لوگوں نے مصطفی کمال کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے ان پر پھول نچھاور کیے …

مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی، 2 افراد جاں بحق، 1 شدید زخمی

کراچی: کراچی کے علاقے شفیق موڑ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  نامعلوم …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ہیں ،عمران خان نہیں ،پھر خطاب کی اجازت کیوں دی جائے:بلاول بھٹو

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمرا ن خان کو پی ٹی وی پر خطاب کی اجازت کیوں دی جائے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ اپوزیشن لیڈر تو خورشید شاہ ہیں عمران خان نہیں …

مزید پڑھیں

جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کسی بھی سازش کی حمایت نہیں کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کسی بھی سازش کی حمایت نہیں کریں گے،ارکان سندھ اسمبلی کی جائز شکایا ت کا فوری ازالہ کیا جائے ،وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کھلی کچہریاں منعقد کر کے مسائل حل کیئے جائیں …

مزید پڑھیں

یہ امن عارضی نہیں مستقل ہے،اختیارات دیئے گئے تو کراچی سے باہر بھی آپریشن کرینگے:ڈی جی رینجرز بلال اکبر

کراچی : ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے کہا ہے کہ یہ امن عارضی نہیں مستقل ہے،اندرون سندھ بھی حالات ٹھیک نہیں،اختیارات دیئے گئے تو کراچی سے باہر بھی آپریشن کرینگے۔ ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پر امن حالات دو سال کی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کراچی کی قیادت سے مایوس ہوکر ایم کیو ایم میں شامل ہوا ،پیسے لینے کا الزام غلط ہے: امجد اللہ خان

کراچی: پی ٹی آئی کو جھٹکا دینے والے امیدوار امجداللہ خان نے کہا ہے کہ اپنی مرضی سے پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کے رویے سے مایوس ہوکر ایم کیو ایم میں شامل ہوا ہوں، پیسے لینے کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے ، میرے گھر والوں کی زبردستی …

مزید پڑھیں

این اے 245الیکشن ،انتظامیہ غیر ضروری سختیاں کرکے ووٹرز کو پریشان نہ کرے :کنور نوید

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنماءکنور نوید نے کہا ہے کہ این اے 245میں متحدہ 1986سے جیتتی آ رہی ہے ،کل بھی کراچی کے عوام الطاف حسین کا ساتھ دیں گے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنماءکنور نوید کا کہنا تھاکہ عوام نے چھاپوں اور گرفتاریوں …

مزید پڑھیں