سندھ

 
 
 

گڈاپ سٹی کے ٹھڈو ڈیم میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے

ساحلی علاقے گڈاپ سٹی میں ٹھڈو ڈیم میں میں نہاتے ہوئے 4 لڑکیاں اور1 نوجوان ڈوب گئیں،ڈوبنے والی لڑکیوں کو بچانے کے لیے ڈیم میں کودنے والا لڑکا بھی ساتھ میں ڈوب گیا کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی کے ٹھڈوڈیم میں تفریح کے غرض سے آئے ہوئے خاندان کی 4 …

مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے نے "عبدالستار ایدھی ایوینیو” کے نام سے منسوب شاہراہ کا بورڈ نصب کردیا

کراچی: اپنے فلاحی کاموں اور سادگی کی وجہ سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والے بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی کی ایک مشہور شاہراہ کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے بورڈ نصب کردیئے گئے ہیں۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی فیصل ایدھی کو کلفٹن بلا کر عبدالستار ایدھی کی وفات پر تعزیت

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصل ایدھی کو کلفٹن بلوا کر عبدالستار ایدھی کی وفات پر تعزیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے فیصل ایدھی کو ایدھی ہوم کلفٹن بلوا کر عبدالستار ایدھی کی وفات پر تعزیت کی۔ بلاول بھٹو کی آمد سے قبل ایدھی ہوم کلفٹن پر …

مزید پڑھیں

امجد صابری 20 کروڑ عوام کی پہچان تھے، معلوم نہیں سندھ میں کس کی حکومت ہے

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ امجد صابری 20 کروڑ عوام کی پہچان تھے جنہوں نے کروڑوں دلوں کو نور مصطفیﷺ سے منور کیا۔ ان کی موت سے غیر مسلموں کو بھی نقصان پہنچا ہے سراج الحق جماعت اسلامی کراچی کی مرکزی قیادت کے ہمراہ امجد …

مزید پڑھیں

ایدھی ہوم کلفٹن سنٹر سے بھٹو خاندان کا گہراتعلق ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ ایدھی ہوم کلفٹن سنٹر سے بھٹو خاندان کا گہراتعلق ہے، بلاول کے ایدھی ہوم آنے کا مقصدصرف تعزیت کرنا تھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلاول بھٹو کے ایدھی ہوم کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچار ج حسین بخش ناریجو کو گرفتار

نیب نے خورد برد کے الزامات پر او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج حسین بخش ناریجو کو گرفتار کر لیا ۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج کو حراست میں لے لیا ۔نیب …

مزید پڑھیں

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 6 جرائم پیشہ افراد گرفتار

رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 6 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز نے مطابق یہ کارروائیاں منگھوپیر، پٹیل پاڑہ اور پی آئی بی کالونی میں کی گئیں جس دوران 6 مشتبہ افراد گرفتار ہوئے۔ گرفتار ہونے …

مزید پڑھیں

سپارکو کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی،

کراچی میں سپارکو کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔ دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم بھی زخمی ہوا تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سپارکو روڈ پر سپارکو کی گاڑی جا رہی تھی کہ نا معلوم …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم‘ رابطہ کمیٹی کے رکن اظہارخان گرفتار

آج بروز منگل رینجرز نے کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 6 میں واقع ایک گھر پرچھاپہ مار کر گرفتارکیا ہے۔ اظہار خان ایم کیو ایم کے ایک اوررکن عبدالحسیب کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کرنے گئے تھے جب رینجرز نے انہیں اپنی تحویل میں لیا۔ چھاپے …

مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں فائرنگ، پیش امام جاں بحق

شہرِ قائد کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 7 میں صفورہ چورنگی کے قریب واقع مسجد صدیق اکبر کے پیش امام کو 2 نامعلوم افراد نے ان کے گھر میں …

مزید پڑھیں