سندھ

 
 
 

سندھ اپوزیشن جماعتوں کا الائنس بن گیا،پیر پگاڑا سربراہ منتخب،رینجرز کو پورے سندھ میں اختیارات دیئے جائیں :اعلامیہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اپوزیشن جماعتوں کا الائنس بنا دیا گیاہے جس کے سربراہ پیر پگاڑا ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق کنگری ہاﺅس میں سندھ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس دوران الائنس بنا یا گیااور فیصلہ کیا گیاکہ الائنس کے سربراہ پیر پگاڑا ہوں گے ۔پیر پگاڑا نے اس موقع …

مزید پڑھیں

کراچی میں وی آئی پی کلچر نے ایک نوجوان سے اسکا مستقبل چھین لیا

کراچی : وی آئی کلچر نے ایک نوجوان سے اسکا مستقبل چھین لیا، موٹر سائیکل کی ڈبل کیبن گاڑی سے معمولی ٹکر پر گاڑی میں سوار افراد نے نوجوان پر تشدد کیا، جسکے باعث زخمی نوجوان کی دیکھنے اور سننے کی صلاحیت شدید متاثر ہوگئی، اہلخانہ نے حکمرانوں سے انصاف …

مزید پڑھیں

نواز شریف کاشکریہ، منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کر کے ہمیں 2016ءکا پہلا تحفہ دیا: آصف علی زرداری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میر منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کرا کر وزیراعظم نواز شریف نے ہمیں سال کا پہلا تحفہ دیا جس پر ان کے مشکور ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ میر منور تالپور …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی وائسرائے لگتے ہیں اور وزیراعظم سے بھی روٹھ جاتے ہیں: مولا بخش چانڈیو

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان تو عام معاملات میں بھی غصے سے بولتے ہیں اور وزیراعظم سے بھی روٹھ کر چلے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ چوہدری نثار وائسرائے لگتے …

مزید پڑھیں

کراچی میں گندگی کے ڈھیر کے باعث وائرل انفیکشن کا حملہ

کراچی……کراچی میں سیوریج اور صفائی ستھرائی کا نظام درہم برہم ہونے کے باعث وائرل انفیکشن وبائی شکل اختیار کرگیا، شہریوں کی اکثریت کھانسی، نزلہ اور شدید بخار میں مبتلا ہوگئی، یومیہ سیکڑوں مریض مختلف اسپتالوں میں لائے جارہے ہیں۔کراچی میں گندگی کے ڈھیر نے کردیا ہے وائرل انفیکشن کا حملہ،شہر …

مزید پڑھیں

ٹنڈو الہ یار : اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی دوران علاج چل ب

ٹنڈوالہ یار… پیارو لوندتھانے کی حدود میں واقع گوٹھ اللہ ورائیومیں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی 13سالہ لڑکی دوران علاج چل بسی۔ اس موقع پر مقتول کی والدہ نے صحافیوں کو بتا یا کہ گزشتہ ماہ نامعلوم افراد ہمارے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور …

مزید پڑھیں

مٹھی میں ایک ماہ کے دوران 45 بچوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاول کا نوٹس

کراچی: تحصیل مٹھی میں 45 بچوں کی ہلاکت کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا۔ گزشتہ سال مٹھی میں ہونے والی ہلاکتوں سے صوبائی حکومت نے کوئی سبق نہ سیکھا اور ایک مرتبہ پھر حکومتی لاپرواہی کی وجہ سے مٹھی میں غذاتی قلت کے …

مزید پڑھیں

سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن ، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی- سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کیا، ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی ، پولیس کی جوابی کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقہ میں …

مزید پڑھیں

2008 میں اسٹاک مارکیٹ کا بحران جہانگیرصدیقی کی وجہ سے ہوا، ڈاکٹرعاصم کا انکشاف

کراچی: نیب کی جانب سے ڈاکٹر عاصم سے تفتیش میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے بعدمزیدریمانڈ کی درخواست منظورکرتے ہوئے 2ہفتے کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کردی۔ ڈاکٹر ہارون کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ موجودہ حالات میں ڈاکٹرعاصم کی تھراپی سے بہتر نتائج نہیں آئیں گے …

مزید پڑھیں

مقامی نیوز چینل کے 3 کارکنوں کو شہید کرنے والے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار، ڈی آئی جی فیروز شاہ

کراچی: ڈی آئی جی غربی فیروز شاہ نےکہا ہے کہ 2014 میں مقامی نیوز چینل کی ڈی ایس این جی وین پر حملہ کرکے 3 کارکنوں کو شہید کرنے والے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کراچی غربی فیروز شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ناظم …

مزید پڑھیں