سندھ

 
 
 

جامعہ کراچی ایشیاء کی 260 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی

جامعہ کراچی, ایشیاء ,کی 260 بہترین جامعات, میں, شامل ہوگئی

لندن: برطانوی ادارے کیو ایس کی جانب سے یونیورسٹریز کی رینکنگ جاری کردی گئی، 2019 کی رینکنگ میں جامعہ کراچی ایشیاء کی 260 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے   ایشیاء کی 500 بہترین اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شامل کی جانے والی 23 پاکستانی جامعات میں سے اعلیٰ اور معیاری …

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے رچرڈ مورن کا استعفیٰ منظور

اسٹاک ایکسچینج کے, بورڈ آف ڈائریکٹرز, نے, رچرڈ مورن کا, استعفیٰ منظور

کراچی: بورڈ آف ڈائریکٹرز نے رچرڈ مورن کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مفادات کے ٹکراؤ کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا رچرڈ مورن پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ملازم ہوتے ہوئے اپنی ذاتی کمپنی بھی چلا رہے ہیں، …

مزید پڑھیں

فضائی کمپنیوں نے کرایوں میں اضافہ کردیا

فضائی, کمپنیوں نے, کرایوں میں, اضافہ, کردیا

کراچی: عالمی منڈی میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی بے قدری کے باعث پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنز نے اچانک کرایوں میں اضافہ کردیا ہے   فضائی کمپنیوں نے لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور کے درمیان چلنے والی پروازوں کے کرائے بڑھا دیے ہیں۔ پی …

مزید پڑھیں

جنوبی سندھ صوبہ نہ بنانے کا شہریوں کو ٹکہ سا جواب

جنوبی, سندھ صوبہ, نہ بنانے, کا شہریوں کو ٹکہ سا, جواب

کراچی: فاروق ستار نے کہا کہ اتوار کو تنظیم بحالی اور میری جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے، آفاق احمد اور مصطفی کمال کو بھی دعوت دی ہے   جنہیں مدعو کیا ہے وہ ضرور تشریف لائیں،نا مجھے پی ایس پی اور نا ہی نام نہاد ایم …

مزید پڑھیں

شدید گرمی کی لہربرقرارہے تاہم ہیٹ ویو کا خطرہ ٹل گیا

شدید گرمی, کی لہربرقرارہے, تاہم, ہیٹ ویو کا خطرہ, ٹل گیا

کراچی: دوسرا ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا تھا جس کے تحت 25 سے 27 مئی تک شدید گرمی پڑنا تھی، ہفتے سے پیرکے درمیان درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہرکیا گیا تھا محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرکے اوپرہائی پریشرایریا موجود نہیں جس …

مزید پڑھیں

پانی کی عدم فراہمی اوربجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

کراچی: مظاہرین کاکہنا تھاکہ ان علاقے میں ہفتے سے پانی بجلی کی فراہمی معطل ہے متعدد بار متعلقہ اداروں کوشکایت کی مگرکوئی شنوائی نہیں ہوئی جس کے بعد مجبور ہوکر سڑک پراحتجاج کرنے کیلیے نکلے ہیں لانڈھی نمبر 4 کے مکینوں نے جمعرات کی شام 4 بجے 12 ہزار روڈ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت عوامی ردعمل سے پہلے اسپتالوں پر اپنا فیصلہ واپس لے۔ سندھ کے تین اسپتالوں کا کنٹرول وفاقی حکومت کے پاس رکھنے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے …

مزید پڑھیں

سندھ میں ایچ آئی وی سے پیدا شدہ صورت حال اور حکومتی اقدامات پر تبادلۂ خیال

سندھ میں ایچ آئی وی سے پیدا شدہ صورت, حال اور حکومتی, اقدامات پر, تبادلۂ خیال

لاڑکانہ: و زیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے قومی صحت ظفر مرزا نے اس سلسلے میں سکھر اور لاڑکانہ کا دورہ کیا   ظفر مرزا نے وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو سے ملاقات کی، جس میں سندھ میں ایچ آئی وی سے پیدا شدہ صورت حال اور حکومتی …

مزید پڑھیں

25 مئی سے 27 مئی تک کراچی میں ہیٹ ویو جاری رہنے کا خدشہ

25 مئی سے 27 مئی, تک کراچی میں ہیٹ ویو, جاری رہنے, کا خدشہ

کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 مئی سے 27 مئی تک کراچی میں ہیٹ ویو جاری رہنے کا خدشہ ہے، جس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ہیٹ ویو سے متعلق جاری کیے گیے …

مزید پڑھیں

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی گرفتار

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی, کے چیئرمین, خورشید جمالی, گرفتار

کراچی: نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تینوں افراد پر سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈس پیچ کمپنی سے متعلق تحقیقات میں بے قاعدگیوں کے الزامات ہیں خورشید جمالی کے وارنٹ گرفتاری دو روز قبل جاری ہوئے ان کا نام کراچی سے سو کلومیٹر دور سپر ہائی پر نوری آباد …

مزید پڑھیں