پنجاب

 
 
 

اگر حکومت اپنا نقطہ نظر پیش کر سکتی ہے تو عمران خان بھی قوم سے خطاب کر سکتے ہیں:شاہ محمود قریشی

ملتان : پی ٹی آئی کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے ذریعے عمران خان کا قوم سے خطاب ملک کے کونے کونے میں پہنچانا چاہتے ہیں ،پاناما لیکس معاملے پر اپوزیشن نے وزیر اعظم کی تجویز کو مسترد کر دی ہے ۔پاکستان تحریک انصاف …

مزید پڑھیں

عمران خان کو سرکاری ٹی وی پر خطاب کا پورا حق ہے :نعیم الحق

اسلام آباد : ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان  ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں ،انہیں پی ٹی وی پر خطاب کرنے کا پورا حق ہے ۔تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ٹویٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان …

مزید پڑھیں

عمران خان کو خطاب کی اجازت دینا میرا اختیار نہیں : چیئرمین پی ٹی وی

اسلا م آباد : پی ٹی وی کے چیئرمین عطاءالحق قاسمی نے کہا ہے کہ عمران خان کو پی ٹی وی پر خطاب کی اجازت دینا یا نہ دینا ان کا اختیار نہیں۔ عمران خان کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز سے خطاب کرنے کے اعلان اور میڈٰ یا …

مزید پڑھیں

میرے اقدامات کی وجہ سے پی ٹی وی زندہ ہے ، عمران خان خطاب کرسکتے ہیں:شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن ان کے اقدامات کی وجہ سے ہی آج ’زندہ ‘ ہے ، حکومت کے علاوہ اپوزیشن بھی قومی ٹی وی چینل پر خطاب کرسکتی ہے ، سب ٹیکس دیتے ہیں۔عمران خان کے پی ٹی …

مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کی ثالثی عدالت

لاہور میں مذہبی تنظیم جماعت الدعوۃ نے لوگوں کے باہمی جھگڑوں کے حل کے لیے ’دارالقضاء شریعہ‘ کے نام سے اپنا ثالثی نظام قائم کر لیا ہے جہاں فریقین فوری اور قابل قبول حل کے لیے رجوع کر رہے ہیں۔ لاہور سے صحافی اے این خان کے مطابق ثالثی عدالت …

مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی متحدہ اپوزیشن کا تہمینہ درانی کو خط،کرپشن کے خاتمے کیلئے ساتھ دینے کی دعوت

لاہور:پنجاب اسمبلی کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کے شریف خاندان کو اثاثے واپس لانے کے بیان کو سراہا ہے اور انہیں کرپشن کے خاتمے کیلئے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی دعوت دی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائم متحدہ اپوزیشن نے …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن جاری

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور فراریوں کے خلاف رینجرز، پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس فوج کے تعاون سے ایک مربوط آپریشن کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں

عمران خان نے شوکت خانم کے چندے کے پیسے پراپرٹی کے کاروبار میں ڈبو دئیے :پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم کے چندے اور خیرات کے پیسے کو پراپرٹی کے کاروبار میں ڈبو دیا جس کے شواہد موجود ہیں ،عمران خان نے کہا تھاکہ وہ اپنا گھر بیچ کر شوکت خانم کا نقصان پورا …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں رینجرزاور پولیس مل کر دہشت گردوں کے گھیرا تنگ کر رہے ہیں ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں قانون نافذکرنیوالے اداروں کادہشتگردوں ،جرائم پیشہ عناصرکیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی پنجاب میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران فرار ہونے والے دہشت گردوں کے لیے ہے جو نے …

مزید پڑھیں

تحفظ نسواں بل کے قانون میں علماءکی مشاورت سے بہتری لانے کے لیے تیار ہیں :شہباز شریف

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحفظ نسواں بل کے قانون میں علماءکی مشاورت سے بہتری لانے کے لیے تیار ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام مکاتب فکر کے علماءکرام کے وفد سے ملاقات کی جس میں تحفظ نسواں بل پر …

مزید پڑھیں