پنجاب

 
 
 

جسٹس سرمد عثمانی کی اہلیہ شرمین ن لیگ کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد: پاناما لیکس کے مجوزہ انکوائری کمیشن پراپوزیشن کی مخالفت کے بعد کمیٹی کے سربراہ سابق جسٹس سرمدجلال عثمانی کی اہلیہ نے (ن) لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرمین عثمانی نے استعفیٰ خواتین ونگ کی صدرنزہت صادق کو بھجوادیاہے۔ شرمین عثمانی کے رکنیت …

مزید پڑھیں

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن حکمت عملی کے تحت شروع کیا گیا ،کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے :آئی جی پنجاب

راجن پور : آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہاہے کہ چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن حکمت عملی کے تحت شروع کیا گیا کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق سکھیرا کا کہناتھا کہ چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں نہ تو اسلحہ کم …

مزید پڑھیں

حکومت عام معافی دے تو اہلکار رہا اور ہتھیار ڈال دوں گا، سرغنہ چھوٹو گینگ

راجن پور:  چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ حکومت اسے عام معافی دے تو مغوی اہلکار رہا اور ہتھیار ڈال دوں گا۔  چھوٹو نے کہا کہ اس کی پاک فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ اغوا کیے گئے اہلکار میرے پاس ہیں آپریشن ہوا تو …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کے گھر کے باہرمظاہرہ

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔  مسلم لیگ (ن) یو کے کے صدر زبیر گل کی قیادت میں کارکنوں کی بڑی …

مزید پڑھیں

ایک بار پھر دھرنا،ق لیگ نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے سے معذرت کر لی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کیخلاف دھرنے ساتھ دینے سے معذرت کر لی۔ عمران خان کی جانب سے پانامہ لیکس کے معاملے پی ٹی آئی کے مطالبات منظورنہ ہونے پر …

مزید پڑھیں

چھوٹو گینگ کے سرغنہ کی بہن کا پتہ چل گیا ،بے چاری بھائیوں کے ظلم کا شکار نکلی،فوج سے نہ لڑنے کامشورہ

صادق آباد: راجن پور کے علاقہ سون میانی کے قریب کچہ جمالی میں پاکستانی فورسز بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کیخلاف اٹھارہ روز سے مصروف عمل ہیں، گینگ کے سربراہ غلام رسول چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول چھوٹو کی بہن بھی سامنے آگئیں اوربھائی کے نام پیغام میں کہاکہ فوج …

مزید پڑھیں

چھوٹو گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد:چھوٹو گینگ کو مبینہ طورپر اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے ۔  چھوٹو گینگ کو 3 اسلحہ ڈیلرز سمیت 6 افراد اسلحہ فراہم کرتے تھے۔ چھوٹو گینگ کو اسلحہ ڈیلر عمر عرف عمری‘ مٹھا‘ جمعہ خان ‘ شہزاد اور یاسین اسلحہ فراہم کرتے تھے جو …

مزید پڑھیں

کسی کو غریب عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازرت نہیں دونگا: شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ غریب عوام کے حق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔لاہور میں مسلم لیگ (ن )کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ہر فلاحی منصوبے پر …

مزید پڑھیں

میٹروٹرین کے منصوبے پر تنقید عام آدمی کے حقوق کے خلاف سازش ہے، شہبازشریف

لاہور: پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹرو ٹرین کے منصوبے کی تکمیل سے عام آدمی کو عالمی معیار کی محفوظ، تیزرفتار اور آرام دہ سفری سہولیات میسر آئیں گی جب کہ منصوبے پر تنقید دراصل عام آدمی کے حقوق کے خلاف سازش ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز …

مزید پڑھیں

چھوٹوگینگ کے خلاف پولیس نہیں بلکہ پنجاب حکومت ناکام ہوئی ہے، پرویزالٰہی

لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف پولیس نہیں بلکہ پنجاب حکومت ناکام ہوئی ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ حکومت کی ساری توجہ جنگلہ بس اورنج لائن منصوبے پر …

مزید پڑھیں