پنجاب

 
 
 

’ویلڈن پرائم منسٹر‘،نواز شریف نے اپنے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھو ں لیا ہے:مریم نواز

لاہور :وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ ویلڈن پرائم منسٹر،نواز شریف نے اپنے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھو ں لیا ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے نوازشریف سے قوم سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قوم سے …

مزید پڑھیں

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شامل ہیں۔ لیہ کے نواحی علاقے کروڑلعل عیسن میں زیریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں …

مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کی فیملی نے ٹرین لیٹ کرادی، ترجمان کی تردید

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کی فیملی کے لاہور ریلوے سٹیشن پر تاخیر سے پہنچنے پر راولپنڈی جانے والی ٹرین مارگلہ ایکسپریس کی روانگی میں تاخیر ہوگئی، جس سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ مقامی اخبار کے مطابق لاہور سے روزانہ شام 6 بجے راولپنڈی کیلئے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا اقدام قابل تحسین ہے ، حکومت پر دباﺅ مزید بڑھے گا : قمرا لزمان کائرہ

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرا لزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پانا ما لیکس کا معاملہ اب دبنے والا نہیں ہے اور آرمی چیف نے احتساب کے حوالے سے جو اقدام اٹھایا ہے وہ قابل تحسین ہے تاہم اس کے بعد حکومت پر دباﺅ مزید بڑھے گا …

مزید پڑھیں

کرپشن پر اعلیٰ افسران کو برطرف کرنے سے آرمی چیف کا قد بڑھا: شاہ محمود قریشی

لاہور: آرمی چیف کی جانب سے پاک فوج کی جانب سے 13 اعلیٰ افسران کو کرپشن پر برطرف کیے جانے پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ بہت بڑا قدم ہے جس سے جنرل راحیل شریف کا قد کاٹھ بڑا ہوگیا ہے انہوں …

مزید پڑھیں

کرپشن پر فوجی افسران کی برطرفی بہت بڑی خبرہے: شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے کرپشن میں ملوث فوجی افسران کو برطرف کرنا بہت بڑی خبر ہے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے کرپشن الزامات پر پاک فوج کے 13 افسران کے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا فیصلہ حکومت کیلئے واضح پیغام ہے : سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ آرمی چیف کا کرپشن کے الزامات پر عسکری عہدیداروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ حکومت کے لیے واضح پیغام ہے ، دیگر اداروں کو بھی اسی طرح کام کرناچاہیے ۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگومیں سراج الحق کاکہناتھاکہ کرپشن …

مزید پڑھیں

شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبالؒ کا 78 واں یوم وفات

لاہور:  عظیم فلسفی شاعر، مفکرپاکستان، حکیم الامت ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا 78 واں یوم وفات آج ملک بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام اورقومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال 9 نومبر 1877 کوسیالکوٹ میں شیخ نورمحمد کے گھرپیدا ہوئے، انھوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ …

مزید پڑھیں

جو کہتے تھے وزیر اعظم واپس نہیں آئیں گے اب وہ خاموش ہو جائیں: مریم نواز

لاہور :مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے تھے کہ وزیرا عظم واپش نہیں آئیں گے اب وہ خاموش ہو جائیں اور ملکی ترقی میں حکومت کا ساتھ دیں ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کیساتھ دوبارہ ملکر بے حد خوش ہیں …

مزید پڑھیں

جمہوری نظام کو بدنام کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی: سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو ناکام اور بدنام کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی،ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر ہمیں اخلاقیات کر درس دینے والے خود اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر چکے ہیں ،مسلم لیگ (ن)نے شفاف حکمرانی کی …

مزید پڑھیں