پنجاب

 
 
 

پاکستان میں غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے والے مدارس کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

لاہور : پاکستان میں غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے والے مدارس کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں اور انکشاف ہوا ہے کہ سب سے زیادہ پنجاب کے مدارس غیر ملکی امداد حاصل کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی فہرست میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے 12، بلوچستان …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے سرگرم، 106 مقدمات درج

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی سرکوبی کیلئے سرگرم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گرد وں کی فنڈنگ کے خلاف 106 مقدمات درج کئے جا چکے ہیں جبکہ 90 افراد کے خلاف چالان انسداد دہشت گردی …

مزید پڑھیں

سندھ میں تبدیلی دکھائی دے رہی ہے،مصطفی کمال نے وہ باتیں کیں جو عمران عرصہ دراز سے کر رہے ہیں:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ میں تبدیلی دکھائی دے رہی ہے،مصطفی کمال نے سنسنی خیز انکشافات کئے اور وہ باتیں بھی کیں جو عمران خان کافی عرصے سے عوام کو بتارہے ہیں،سندھ میں عوام …

مزید پڑھیں

حقوق نسواں بل کی منظوری کیخلاف سنی اتحاد کونسل کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

فیصل آباد:  پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے حقوق نسواں بل کیخلاف سنی اتحاد کونسل نے چار مارچ (جمعہ) کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ کونسل کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاجس کی صدارت صاحبزادہ حامد رضا نے کی۔اجلاس میں اتحاد میں شامل جماعتوں کے …

مزید پڑھیں

ن لیگ کے رہنما پر حملے کا منصوبہ ناکام۔ دہشت گرد گرفتار

فیصل آباد۔ انسداد دہشت گردی فورس اور ایلیٹ فورس نے مشترکہ کاررائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاجو حکمران جماعت کے رہنما کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔تفصیل کے مطابق حساس اداروں کی نشاندہی پر سی ٹی …

مزید پڑھیں

ممتازقادری کی پھانسی ،وزیرمملکت برائے مذہبی امورپیرحسنات شاہ بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد،: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں ممتازقادری کو سزائے موت دیئے جانے کے فیصلے پرحکومت کا اپنا ہی وزیرمملکت میدان میں آگیا اور حکومتی فیصلے پر ناپسندیدگی کااظہار کرتے ہوئے ممتاز قادری کو خراج تحسین پیش کیا۔ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر این اے …

مزید پڑھیں

ممتازقادری کی نمازجنازہ، مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عمران ظفر بھی پہنچ گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عمران ظفر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں سزا پانیوالے ممتاز قادری کے جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے اور ان کی سوشل میڈیا پرممتازقادری کے جسدخاکی کیساتھ ایک تصویربھی وائرل ہورہی ہے ۔ پارلیمانی سیکریٹری …

مزید پڑھیں

عمران خان کی ’پنجاب فاریسٹ ترمیمی بل 2016 ‘ لانے پر پنجاب حکومت پر سخت تنقید

اسلام آباد :  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ’پنجاب فاریسٹ ترمیمی بل 2016 ‘ لانے پر پنجاب حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلے ہی جنگلات کی زمین سب سے کم ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ …

مزید پڑھیں

ہائی کورٹ :لاہور ریلوے اسٹیشن کو دھماکے سے اڑانے کے منصوبہ ساز کی اپیل مسترد ،عمر قید برقرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ریلوے سٹیشن لاہور کو دھماکے سے اڑانے کی منصوبہ بندی کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس صداقت علی خان نے کیس کی سماعت کی۔مجرم عبدالغنی کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اس کے موکل کے خلاف پولیس …

مزید پڑھیں

بیرون ملک اثاثہ جات کیس ،پرویز مشرف منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں تو بیان حلفی داخل کریں ،ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے میاں محمدنواز شریف،میاں شہباز شریف،پرویز مشرف،پرویز الہی ،چودھری شجاعت حسین،عمران خان ،سردار ایاز صادق،اسحاق ڈار،جاوید ہاشمی،فاروق ستار،شیخ رشید،نجم سیٹھی،میاں منشاء،عاصمہ جہانگیر،خواجہ شریف ،حمزہ شہباز شریف سمیت 64سیاست دانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے اور ان سے بیان حلفی طلب کرنے کی درخواست …

مزید پڑھیں