پنجاب

 
 
 

عوامی تحریک سڑکوں پر، پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا کے شہروں میں قصاص ریلیاں

لاہور:  پاکستان عوامی تحریک ایک بار پھر سڑکوں پر ۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا کے کئی شہروں میں میدان سجا لیا۔ لاہور میں عوامی تحریک کی قصاص ریلی ناصر باغ سے چیئرنگ کراس پہنچے گی۔ مال روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی …

مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کیس :ملزم باسط کو بھی قتل کا علم تھا، پولی گرافک ٹیسٹ

لاہور : قدیل بلوچ قتل کیس میں ملزم باسط کی پولی گرافک رپورٹ ملتان پولیس کو موصول ہو گئی ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور ملزم باسط کو قتل کا علم تھا ، اس نےملزم وسیم اور حق نواز کو فرار ہونے میں مدد دی اور خود …

مزید پڑھیں

عمران خان دھرنے دے کر قوم کا وقت ضائع کرتے ہیں: حمزہ شہباز

لاہور:حمزہ شہباز کا کہنا تھا عمران خان کو صرف دوسروں پر تنقید کرنا آتی ہے ، کے پی کے مسائل نظر نہیں آتے  مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں سے قوم کا وقت ضائع ہوا ہے جو پاناما لیکس کی باتیں کرتے ہیں …

مزید پڑھیں

شیخ رشید کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

شیخ رشید نے پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس دوران سانحہ ماڈل ٹاﺅن اور پاناما لیکس پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید نے طاہر القادری کو عمران خان کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا ۔ …

مزید پڑھیں

بارہ سالہ بچے کے ای سی ایل میں نام کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا

دانیال خان نامی 12 سالہ بچہ ابوظہبی سے اپنے خاندان کے ہمراہ لاہور پہنچا تھا کہ اس دوران امیگریشن حکام نے اسے یہ کہہ کر روک لیا کہ اس کا نام ای سی ایل میں ہے ۔ امیگریشن حکام نے بچے کو فوری طور پر ایف آئی اے حکام کے …

مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور کم ہو گیا ہے۔جوہر ٹاﺅن ، ماڈل ٹاﺅن، علامہ اقبال ٹاﺅن ، سمن آباد ، ٹھوکر نیاز بیگ، مال روڈ ، گڑھی شاہو، ریلوے سٹیشن ، داتا دربار ، شاہدرہ ، بحریہ ٹاﺅن اور …

مزید پڑھیں

شوہر کے موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہونے پر

محبت میں جان دینے کے دعوے تو سبھی کرتے ہیں لیکن جب مصیبت آتی ہے تو اکثر لوگ پہلو بچا کر پتلی گلی پکڑ لیتے ہیں لیکن سیالکوٹ کے نواحی علاقے گوہدپور میں خاوند کے موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہونے کی اطلاع ملنے پر بیوی بھی صدمے …

مزید پڑھیں

پانامہ لیکس پر شیخ رشید کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

راولپنڈی: پانامہ لیکس ہنگامےپرشیخ رشیدنےحکومت کوٹف ٹائم دینےکافیصلہ کرلیا چار جلسوں  سے خطاب کے شیڈول کااعلان بھی کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کل فیصل آباد اورپرسوں گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کریں گےجس کےبعد وہ  ستائیس اگست کو ملتان اوراٹھائیس اگست کو کراچی میں …

مزید پڑھیں

این اے 110: 19029میں سے 14048 ووٹوں کی تصدیق نہ ہوسکی

اسلام آباد: نادرا نے این اے ایک سو دس سیالکوٹ کے چھبیس پولنگ اسٹیشنز  کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ، رپورٹ کے مطابق دو سو اٹھانوے کاونٹر فائل پر شناختی کارڈ نمبر جعلی نکلے۔ تفصیلات کےمطابق نادرا کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ …

مزید پڑھیں

موٹروے پر مسلسل دوسری لین استعمال کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع

مسلسل سیکنڈ لین کے استعمال سے نہ صرف دوسرے روڈ یوزر ز کی حق تلفی ہوتی ہے بلکہ اس سے حادثات ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں کیونکہ چھوٹی گاڑیوں والے جلد بازی غلط سائیڈ سے اووٹیک کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زونل ڈی جی مرزا فاران بیگ نے …

مزید پڑھیں