پنجاب

 
 
 

ملک کودیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو ہی جاتا ہے

ملک کودیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو ہی جاتا ہے

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور سے صوبائی وزرا عبدالعلیم خان اورمحمود الرشید کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں چوہدری سرور نے کہا پارلیمنٹ،حکومت،وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری کریں گے، پارٹی چٹان جیسی مضبوطی سےوزیر اعظم عمران خان کیساتھ ہے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن آئے روز آس لگانا …

مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیزبارش کاسلسلہ جاری

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیزبارش کاسلسلہ جاری

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے موسم سرد و خوشگوار ہو گیا ہے لیکن بجلی کی عدم نے شہریوں کو تکلیف میں بھی مبتلا کردیا ہے مختلف شہروں رینالہ خورد، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی اور جلال پور بھٹیاں میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا جبکہ شاہ …

مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کرونا وائرس انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے

پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کرونا وائرس انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے

لاہور:ڈاکٹر مغیث الدین پنجاب یونی ورسٹی کے ادارہ علوم ابلاغیات کے بانی تھے، پنجاب یونی ورسٹی میں بہ طور ڈین بھی وہ خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں، چیئرمین ہال کونسل پنجاب یونی ورسٹی بھی رہے ڈاکٹر مغیث 40 سال سے زائد عرصے تک صحافت کے استاد رہے، وہ ناروے …

مزید پڑھیں

اسکول کھولنے سے متعلق مختلف تجاویز سامنے آگئیں

اسکول کھولنے سے متعلق مختلف تجاویز سامنے آگئیں

لاہور: پنجاب میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکول کھولنےسےمتعلق تجاویزپرکام شروع کردیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلےمیں نویں،دسویں جماعت کےطلباکواسکول بلانے اور دوسرےمرحلےمیں8ویں اور5ویں جماعت کے طلبا کو اسکول بلانے کی تجویز سامنے آئی ہیں اسکولوں کے اوقات کار 3گھنٹےکرنے اور اسکولوں کےآغازمیں صرف لازمی مضامین پڑھانے …

مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں جمعرات سے بارش کا امکان

پنجاب بھر میں جمعرات سے بارش کا امکان

لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے،ماہ جون میں ہی فضا میں نمی بڑھنے سے حبس ہونا شروع ہوگیا،محکمہ موسمیات نے جمعرات سے بارش برسنےکا امکان ظاہر کیا ہے پنجاب بھر میں موسم گرما شدت اختیار کرتا جارہا ہے،شدید گرمی نے شہریوں کیلئے کام کرنا ہی مشکل بنادیا …

مزید پڑھیں

سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت کرنے والے شہریوں کو سہولت فراہم

سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت کرنے والے شہریوں کو سہولت فراہم

لاہور: پنجاب حکومت نے کورونا کے باعث سیل کئے جانے والے علاقوں کے رہائشیوں کے لئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ملازمت کرنے والے شہریوں کے لئے سہولت کا نوٹیفیکشن جاری کردیا سیل ہونے والے علاقوں کے رہائشیوں کو چھٹی کی وجہ سے ان کی ملازمتوں سے نہیں نکالا جائے گا، …

مزید پڑھیں

نئی نویلی دلہن نے سسرالیوں کو مار کرخودکشی کرلی

اوکاڑہ: نو بیاہتا دلہن نے  گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں  زہریلی گولیاں دے دیں۔ اوکاڑہ کے نواحی علاقے بصیر پور میں نئی نویلی دلہن نے سسرالیوں کو زہریلی گولیاں دے کر مارڈالا اور خود بھی خودکشی کرلی۔ بصیر پور میں ناہید نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں کو گندم …

مزید پڑھیں

شریف فیملی منی لانڈرنگ انکوائری میں بڑے انکشافات سامنے آگئے

شریف فیملی منی لانڈرنگ انکوائری میں بڑے انکشافات سامنے آگئے

لاہور: شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق نیب انکوائری میں شہباز شریف خاندان کو اربوں روپے منتقلی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی نیب دستاویزات میں بتایا گیا کہ شریف فیملی کو بیرون ملک سے ترسیلات کی مد میں 1 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ روپے منتقل ہوئے، سلمان شہباز …

مزید پڑھیں

کروناکےبڑھتے وار سے تشویشناک حالت مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا

کروناکےبڑھتے وار سے تشویشناک حالت کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا

لاہور: کروناکےبڑھتے وار سے تشویشناک حالت کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، جس کے باعث شہرکے4بڑے ٹیچنگ اسپتالوں کے وینٹی لیٹرز100فیصد مکمل بھر گئے ہیں جناح اسپتال،سروسزاسپتال،لاہورجنرل اسپتال میں 100فیصد وینٹی لیٹر زیر استعمال ہے اور کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں100فیصد وینٹی لیٹرز بیڈز پر مریض زیر علاج …

مزید پڑھیں

بجٹ میں حکومت نے کورونا سے لڑتے غریبوں کے لئے کوئی پیسہ نہیں رکھا

بجٹ میں حکومت نے کورونا سے لڑتے غریبوں کے لئے کوئی پیسہ نہیں رکھا

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غریبوں کے لئے کوئی ریلیف نہ ہونے اور سبسڈیز میں کٹوتی کی مذمت کرتے ہوئے لاک ڈاؤن نہ کرنے کی کنفیوز پالیسی سے غیر موثر لاک ڈاؤن تک حکومت وبا کے پھیلاؤ کو …

مزید پڑھیں