پنجاب

 
 
 

سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت کرنے والے شہریوں کو سہولت فراہم

سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت کرنے والے شہریوں کو سہولت فراہم

لاہور: پنجاب حکومت نے کورونا کے باعث سیل کئے جانے والے علاقوں کے رہائشیوں کے لئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ملازمت کرنے والے شہریوں کے لئے سہولت کا نوٹیفیکشن جاری کردیا سیل ہونے والے علاقوں کے رہائشیوں کو چھٹی کی وجہ سے ان کی ملازمتوں سے نہیں نکالا جائے گا، …

مزید پڑھیں

نئی نویلی دلہن نے سسرالیوں کو مار کرخودکشی کرلی

اوکاڑہ: نو بیاہتا دلہن نے  گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں  زہریلی گولیاں دے دیں۔ اوکاڑہ کے نواحی علاقے بصیر پور میں نئی نویلی دلہن نے سسرالیوں کو زہریلی گولیاں دے کر مارڈالا اور خود بھی خودکشی کرلی۔ بصیر پور میں ناہید نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں کو گندم …

مزید پڑھیں

شریف فیملی منی لانڈرنگ انکوائری میں بڑے انکشافات سامنے آگئے

شریف فیملی منی لانڈرنگ انکوائری میں بڑے انکشافات سامنے آگئے

لاہور: شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق نیب انکوائری میں شہباز شریف خاندان کو اربوں روپے منتقلی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی نیب دستاویزات میں بتایا گیا کہ شریف فیملی کو بیرون ملک سے ترسیلات کی مد میں 1 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ روپے منتقل ہوئے، سلمان شہباز …

مزید پڑھیں

کروناکےبڑھتے وار سے تشویشناک حالت مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا

کروناکےبڑھتے وار سے تشویشناک حالت کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا

لاہور: کروناکےبڑھتے وار سے تشویشناک حالت کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، جس کے باعث شہرکے4بڑے ٹیچنگ اسپتالوں کے وینٹی لیٹرز100فیصد مکمل بھر گئے ہیں جناح اسپتال،سروسزاسپتال،لاہورجنرل اسپتال میں 100فیصد وینٹی لیٹر زیر استعمال ہے اور کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں100فیصد وینٹی لیٹرز بیڈز پر مریض زیر علاج …

مزید پڑھیں

بجٹ میں حکومت نے کورونا سے لڑتے غریبوں کے لئے کوئی پیسہ نہیں رکھا

بجٹ میں حکومت نے کورونا سے لڑتے غریبوں کے لئے کوئی پیسہ نہیں رکھا

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غریبوں کے لئے کوئی ریلیف نہ ہونے اور سبسڈیز میں کٹوتی کی مذمت کرتے ہوئے لاک ڈاؤن نہ کرنے کی کنفیوز پالیسی سے غیر موثر لاک ڈاؤن تک حکومت وبا کے پھیلاؤ کو …

مزید پڑھیں

ہسپتال کے شعبہ نیورولوجی اور ڈرماٹولوجی کے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی تجویز

لاہور: ہسپتال میں جب کووِڈ 19 کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بڑھ کر 110 ہوگئی تھی ٹیچنگ ہسپتال نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان افراد کو فرائض انجام دینے کی ہدایت کی تھی ہسپتال انتظامیہ نے ابتدائی طور پر دونوں شعبوں کے سربراہان پر الزام لگایا کہ انہوں نے ہنگامی …

مزید پڑھیں

تندور مالکان نے روٹی کی قیمت 6 سے بڑھا کر 8 روپے کر دی

تندور مالکان نے روٹی کی قیمت 6 سے بڑھا کر 8 روپے کر دی

لاہور:خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 سے15 روپے کر دی گئی، بعض تندوروں پر سادہ نان 15 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے، تندور مالکان کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث انھیں روٹی مہنگی کرنی پڑی ہے جمعرات کو وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیادہ کیسز والے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کی کارروائی شروع

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیادہ کیسز والے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کی کارروائی شروع

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر سربراہی اجلاس ہوا جس میں زیادہ کیسز والے تمام علاقوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا گیا شہر کے 55مقامات کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کی حتمی فہرست چیف سیکرٹری پنجاب کو پیش کردی گئی ہے۔ انتظامیہ …

مزید پڑھیں

رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا

رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا

لاہور: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کل رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا کم سے کم ان علاقوں کو دو ہفتے کیلیے بند کیا جائے گا اور بعد ازاں صورتحال کو دیکھتے ہوئے علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ کریں …

مزید پڑھیں

آج کا بجٹ بزنس کمیونٹی کے لیے اطمینان کا باعث ہوگا

آج کا بجٹ بزنس کمیونٹی کے لیے اطمینان کا باعث ہوگا

لاہور: پنجاب کے ممکنہ بجٹ کے حوالے سے اپنے تازہ بیان میں فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ چھوٹے کاروباری شعبے کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں ٹیکس ریلیف بزدار حکومت کا انتہائی مثبت اقدام ہے، کرونا جیسی وبا نے تمام ممالک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا۔ …

مزید پڑھیں