پاکستان

 
 
 

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ، ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے، جنوب مشرق سے ہوا 7 ناٹیکل مائیل کی رفتارسے چل رہی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور اور گردو نواح میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے حبس …

مزید پڑھیں

جینیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےخصوصی اجلاس

جینیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےخصوصی اجلاس

جنیوا: تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان مظلوم کشمیریوں کی آواز کو ہر سطح پر بلند کرتا رہے گا، اقوام متحدہ بھارتی مظالم رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے ہائی کمشنر میشل بشلے نے کہا کہ انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے اثرات دوسرے علاقوں پر بھی پڑتے، تمام …

مزید پڑھیں

کورنگی کاز وے کے مسئلے کو بھی حل کرنا چاہتا ہوں

کورنگی کاز وے کے مسئلے کو بھی حل کرنا چاہتا ہوں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے خود پورے پروپوزل کو اسٹڈی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا کہ میں خود اس کو انجینئرنگ پوائنٹ آف ویو سے اسٹڈی کروں گا   میٹرو پول کے پاس 2 انڈر پاس بنانے پر غور ہوا جن میں ایک انڈر …

مزید پڑھیں

غیرقانونی کرایہ وصولی ایکسائزاینڈڈیوٹی قوانین پرسوالیہ نشان ہے

غیرقانونی کرایہ وصولی ایکسائزاینڈڈیوٹی قوانین پرسوالیہ نشان ہے

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ کراچی طورخم اورکراچی چمن روٹ پرشکایات بڑھتی جارہی ہیں، وزیراعظم آفس نے متعلقہ حکام کو 5 اکتوبر تک عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے وزیراعظم نے اس معاملے پر کہاہے کہ وصولی،بھتہ خوری کمزورنگرانی،چشم پوشی کی علامت ہے، اس سے …

مزید پڑھیں

تمام مدارس رجسٹرڈ ہوں گے جو رجسٹریشن نہیں کرائیں گے وہ تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گے

تمام مدارس رجسٹرڈ ہوں گے جو رجسٹریشن نہیں کرائیں گے وہ تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ یکساں نظامِ تعلیم ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، یکساں نصاب تعلیم کے لیے دو اقدامات کیے ہیں۔ یکساں نصاب کے لیے کونسل بنائی ہے، ایک سے پانچویں جماعت تک نصاب یکساں کرنے جا رہے ہیں مدارس اور کئی …

مزید پڑھیں

ریسرچ اینڈ انالسز ڈویژن کی سالانہ دی گلوبل لائیوبلیٹی انڈیکس 2019 رپورٹ جاری

ریسرچ اینڈ انالسز ڈویژن کی سالانہ دی گلوبل لائیوبلیٹی انڈیکس 2019 رپورٹ جاری

کراچی : ہر سال کی طرح اس سال بھی کراچی اس فہرست کے آخری 10 شہروں میں شامل ہوا اور 140 میں سے اس کا 136واں نمبر ہے ر سال ای آئی یو دنیا کے 140 ممالک کی فہرست جاری کرتا ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے شہروں …

مزید پڑھیں

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

لاہور: نیب پراسیکیوٹر کے مطابق 1992 میں چوہدری شوگر مل قائم کی گئی، 2008-10 میں ملزمہ چوہدری شوگر مل کی شیئر ہولڈر رہیں جب کہ 2015-16 میں نواز شریف چوہدری شوگر مل کے مرکزی شیئر ہولڈر بن گئے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نیب کی جانب سے مریم …

مزید پڑھیں

خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد اڑادیا، مارے …

مزید پڑھیں

ایم ڈی سوئی سدرن عمران شیخ ایل این جی کیس میں نیب کی تحویل میں

ایم ڈی سوئی سدرن عمران شیخ ایل این جی کیس میں نیب کی تحویل میں

لاہور: نیب نے ایل این جی کیس میں ایک کاروباری شخصیت کو حراست میں لیا ہےاروباری شخصیت اقبال زیڈ احمد کو گرفتار کر لیا گیا ہے نیب کراچی کی ٹیم نے اقبال زیڈ احمد کو کشمیر روڈ سے گرفتار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اقبال زیڈ احمد کو لاہور …

مزید پڑھیں

کرتارپورراہداری پرپاکستان کی جانب سےتیاریاں مکمل ہیں

کرتارپورراہداری پرپاکستان کی جانب سےتیاریاں مکمل ہیں

اسلام آباد: ڈاکٹر فیصل نے کرتارپورراہداری سےمتعلق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کرتارپورراہداری پرپاکستان کی جانب سےتیاریاں مکمل ہیں، پرامید ہیں معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی کرتارپورراہداری کھولنےکا فیصلہ سکھ برادری کی خواہش پرکیاگیا، کرتارپورراہداری کھولنےکا فیصلہ سکھ برادری کی خواہش پرکیاگیا، کرتارپورراہداری سے سکھ …

مزید پڑھیں