پاکستان

 
 
 

جھوٹی گواہی دینے پر عمر قید کی سزا کا عندیہ

جھوٹی, گواہی دینے پر, عمر قید کی سزا کا, عندیہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جعلی گواہ کے خلاف کارروائی پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کا عندیہ دیا چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق جھوٹی گواہی پر عمر …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ

بجلی, کی قیمتوں, میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ, کا, اضافہ

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، صارفین پر آئندہ ماہ …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

پیپلز پارٹی کے, رہنما اور, اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی, گرفتار

اسلام آباد: یب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب کراچی نے اپنے راولپنڈی اور نیب ہیڈ کوارٹرز کے انٹیلی جنس ونگ کی معاونت سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کیا احتساب کے قومی ادارے نے بتایا کہ ملزم پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا …

مزید پڑھیں

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس پر سماعت

آمدنی, سے زائد اثاثہ, جات کے, ضمنی ریفرنس, پر سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس پر سماعت ہوئی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی سماعت میں شریک ملزمان سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضوی پیش ہوئے۔ دوران …

مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹیم کی جانب سے چھاپہ ریکارڈ قبضے میں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ریڈ سن کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لینے کے اقدام کو بادی النظر میں درست …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں ازخود نوٹس سے متعلق عدالت عظمیٰ کا دائرہ کار زیر بحث لانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ, میں ازخود نوٹس سے متعلق, عدالت عظمیٰ کا, دائرہ کار, زیر بحث لانے, کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے سپریم کورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں نامزد پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو، نائب چیئرمین آصف علی زرداری اور دیگر کی نظرثانی درخواستیں مسترد ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں ازخود نوٹس …

مزید پڑھیں

پی آئی اے ملتان سے شارجہ کے لئے نئی پرواز کا آغاز آج سے کرے گی

کراچی : قومی ایئرلائن ملتان سے شارجہ کے لئے پرواز کا آغاز بدھ سے کرے گی، پہلی پرواز علی الصبح  شارجہ کیلئے روانہ ہوگی وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پرواز کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ وفاقی وزیر ہوا بازی محمد میاں سومرو بھی مہمان اعزازی …

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کے افسران درست رپورٹ نہ دے سکے

محکمہ تعلیم ,کے افسران, درست رپورٹ نہ, دے, سکے

کراچی:عالمی بینک اور محکمہ تعلیم سندھ کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت عالمی بینک سندھ میں تعلیم کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے فنڈنگ کررہا تھا عالمی بینک نے محکمہ تعلیم میں بہتری کے لئے دو سال کے دوران 55 ارب روپے جاری کئے تھے۔ معاہدے …

مزید پڑھیں

میمو گیٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

میمو گیٹ, کیس, کا تحریری ,حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ میمو گیٹ اسکینڈل کا معاملہ 8 سال پرانا ہے درخواست گزاروں کی جانب سے نا تو کوئی پیش ہوا اور نا ہی التواء کی درخواست آئی۔ عدالت …

مزید پڑھیں

دہشت گردی جہاں ہو تکلیف دہ ہوتی ہے

دہشت گردی, جہاں ہو تکلیف ,دہ ہوتی ہے

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا کہ پلوامہ حملہ قابل مزمت ہے، دہشت گردی جہاں ہو تکلیف دہ ہوتی ہے 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں حملے میں 44 بھارتی فوجی …

مزید پڑھیں