پاکستان

 
 
 

پاکستان لفظ کے خالق چودھری رحمت علی کی آج 65 ویں برسی ہے

چودہری رحمت علی نے لفظ ’پاکستان‘ 1933 میں ہونے والی دوسری گول میزکانفرنس کے موقع پراپنا مشہورکتابچہ ’ابھی یا کبھی نہیں‘‘ میں متعارف کروایا۔ تحریک آزادی کے رہنما چوہدری رحمت علی کو پاکستان سے اتنی محبت تھی کہ وطن عزیز کے بننے سے پہلے 1935میں کیمبرج سے ہفت روزہ اخبار …

مزید پڑھیں

مبشر لقمان نے عوام کی پریشانی کے باعث طیارے کی پیشکش کردی

طیارہ اندورون اور بیرون ملک دستیاب ہوگا۔عوام کی پریشانی کے پیش نظر پائیلٹ کو خصوصی طور پر تیار کیا ہےمبشر لقمان نے عوام کا دل جیت لیا اس مشکل گھڑی میں اپنا ذاتی طیارہ فراہم کرکے عوام کے مشکلات حل کرنے کی کوشش کی ہے۔

مزید پڑھیں

این اے 89: شیخ اکرم کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم

جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے این اے 89 جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے شیخ اکرم کی نااہلی سے متعلق الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ واضح رہے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ ۔پشاور میں بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

پشاور۔سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حیات آبادمیں کارروائی کرتے ہوئے چھ کلو بارودی مواد برآمد کر لیاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ خفیہ اطلاع پر پولیس کی جانب سے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 1سے کارروائی کے دوران چھ کلو وزنی بارودی مواد برآمد کیا گیاہے جسے بم ڈسپوڑل سکواڈ …

مزید پڑھیں

قاتلوں کی گرفتاری تک فضائی آپریشن معطل رہے گا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

 پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےملازمین کے قاتلوں کی گرفتاری تک دفاتر بند اورفضائی آپریشن معطل کرنے کااعلان کردیا۔ پالپا نے ممبر پائلٹوں کو ائیرپورٹ جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی احتجاجی ریلی پر فائرنگ سے ہلاکتوں کے خلاف پی آئی اے جوائنٹ …

مزید پڑھیں

نادرا کے ناقص انتظامات نے ایک شخص کی جان لے لی۔

قومی شناختی کارڈ بنوانا پاکستان میںانتہائی دشوار ہے بڑھتی ہوئی آبادی کے لحاظ سے حکومت نے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔ٹانک میں نادرا رجسٹریشن سینٹر میں شناختی کارڈ کے حصول کے لئے کئی گھنٹے لائن …

مزید پڑھیں

پنجاب۔ گھر سے ایک خاتون کی لاش برآمد

پولیس۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاﺅن کے گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کی ابتدائی معلومات کے مطابق گارڈن ٹاون شیر شاہ بلاک کے ایک گھر سے مردہ حالت میں پائی جانے والی خاتون کی شناخت ڈاکٹر غزالہ کے نام سے ہوئی۔

مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر۔ جنرل راحیل شریف بلوچستان میں نئی شاہراہوں کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں بننے والی نو تعمیر شدہ شاہراہوں کا معائنہ کرنے کیلئے بلوچستان پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نو تعمیر شدہ شاہراہیں پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہیں جن کو پاک فوج …

مزید پڑھیں

عزیر بلوچ سے بینظیربھٹو یا میں نے کبھی ملاقات نہیں کی،زرداری کی وجہ سے پارٹی زوال کا شکار ہے:ناہید خان

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی پالیسیوں کی وجہ سے زوال کا شکار ہے۔ عزیر بلوچ سے میں نے اور نہ ہی کبھی بینظیربھٹو نے ملاقات کی۔ مہران آرٹس کونسل میں منعقدہ ورکرز کنونشن کے موقع پر میڈیا سے …

مزید پڑھیں

حکومت نے پر امن پی آئی اے ملازمین پر تشدد کیا،فیصلے زبردستی مسلط نہیں کرنے دیں گے :خورشید شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے ملازمین نے اپنے حق کے لیے پر امن احتجاج کیا لیکن حکومت نے ان پر تشدد کر کے آمریت کے دور کی یاد دلا دی ۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا …

مزید پڑھیں