پاکستان

 
 
 

سانحہ لاہور ،وزیراعظم نے امریکہ کا دورہ بھی منسوخ کردیا

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سانحہ لاہور کے باعث امریکہ کا دورہ بھی منسوخ کردیا ہے ۔دورہ امریکہ کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی صدر بارک اوباما اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا امکان تھا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ،ڈی چوک میں دھرنے کی صورتحال پر غور

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں ممتاز قادری کے چہلم کے شرکاءکے ڈی چوک میں دھرنے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وزارت داخلہ اور اسلام آباد انتظامیہ کے افسران …

مزید پڑھیں

بلوچستان ابھر کر سامنے آیا ہے ،پاکستان کا مستقبل روشن ہے :کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ دشمنوں کی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کامیاب نہیں ہو سکیں ،بلوچستان دوبارہ ابھر کر سامنے آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ قومیں اپنے مستقبل کو بہتر …

مزید پڑھیں

لاہور پولیس کی ابتدائی معلومات غلط نکلیں ، سانحہ لاہور کے مبینہ خود کش حملہ آور کا نیا خاکہ تیار کر لیا گیا

لاہور : سانحہ ’’اقبال پارک‘‘ کےمبینہ  خود کش حملہ آور سے  متعلق لاہور پولیس کی ابتدائی معلومات غلط نکلیں، جس کا شناختی کارڈ ملا وہ حملے میں ملوث نہیں تھا، وزیراعظم کو بریفنگ میں پولیس افسروں کا اعتراف،  عینی شاہدین کے معاونت سےسانحہ لاہور کے خود کش حملہ آورکا خاکہ …

مزید پڑھیں

کسی نئے آپریشن کا آغاز نہیں کیا ،نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے:رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں ’’خصوصی آپریشن‘‘ کی تردید کردی

اسلام آباد: وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں کسی خصوصی آپریشن کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی نئے آپریشن کا آغاز نہیں کیا جارہا تاہم نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

گلشن اقبال پار ک میں حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد یوسف کو خود کش حملہ آور قرار دینا قبل از وقت ہے :ترجمان پولیس

لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور میں دھماکہ کرنے والے مبینہ دہشت گر د یوسف کو خود کش حملہ آور کہنا قبل از وقت قرار دے دیا۔نجی نیوز چینل  کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال پارک میں حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد یوسف کو خود کش …

مزید پڑھیں

افغان صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون ،لاہور دھماکے میں جانوں کے ضیائع پر اظہار افسوس

اسلام آباد : افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے وزیر اعظم نواز شریف سے لاہور دھماکے پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران اشرف غنی نے کہاکہ لاہور میں دھماکے سے قیمتی جانوں …

مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے سربراہ ترک فضائیہ کی ملاقات

راولپنڈی : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل انال نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل انال نے دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ …

مزید پڑھیں

پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف بلا تاخیر آپریشن شروع کیا جائے ،میاں محمود الرشید نے قرار داد اور توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی

لاہور : پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے صوبے بھر میں دہشتگردوں کے خلاف بلا تاخیر آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدمیں رکاوٹ ہے، اب وقت آگیا ہے کہ حکومت انسانوں کو اپنی ترجیح بنائے تاکہ مزید قیمتی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا پبی میں انسداد دہشت گردی تربیتی سنٹر کا دورہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاﺅنٹر ٹیراریزم ٹریننگ سنٹر پبی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک ترک مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاﺅنٹر ٹیراریزم ٹریننگ سنٹر پبی کے دورہ کے موقع پر دو ہفتے …

مزید پڑھیں