پاکستان

 
 
 

عمران خان کی انگوٹھی کی کہانی ، جادوٹونے کا توڑ اور ’پنکی پیرنی‘، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکپتن، کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق کپتان عمران خان دائیں ہاتھ میں عقیق لگی چاندی کی انگوٹھی پہن کر رکھتے ہیں جس کی اندازہ قیمت 25ہزار روپے سے زائد ہے ، بتایاگیاہے کہ یہ انگوٹھی عمران خان کو پاکپتن کی ’پنکی پیرنی‘ نے پہنائی ہے تاکہ کپتان …

مزید پڑھیں

سانحہ گلشن اقبال پارک کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 75 ہوگئی

لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کا ایک اور زخمی دم توڑ گیاجس کے بعد اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 75 ہوگئی ۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق ساہیوال سے تعلق رکھنے والی صائمہ زوجہ اعجاز احمد اپنے 40 کے قریب رشتہ داروں کے ہمراہ پکنک منانے لاہور …

مزید پڑھیں

مذہبی جماعتوں کے گرفتار 121 کارکن ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: تھانہ کوہسار پولیس نے ریڈزون میں جلاﺅ گھیراﺅ کرنے کے الزام میں گرفتار مذہبی جماعتوں کے 121 کارکنوں کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے میٹرو بس اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانے پر مذہبی جماعتوں کے متعددکارکنوں کو گرفتار کیا …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کاروائی، حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

پشاور : سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ملزم کو حیات آباد سے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حساس ادارے کے افسر عبدالطیف کا قتل میں اسکا اپنا بھتیجا حارث نسیم ملوث تھا جسے سی ٹی ڈی نے آج …

مزید پڑھیں

ناقص سکیورٹی، خیبر پختونخوا کی 3سینٹرل جیلیں سکیورٹی رسک قرار

پشاور : سکیورٹی اداروں نے خیبر پختونخوا کی تین سینٹرل جیلوں کو سکیورٹی رسک قرارد یدیا ۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے رپورٹ مرتب کر کے صوبائی حکومت کو ارسال کر دی ہے جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ مردان ، ہری پور اور پشاور سینٹرل جیلیں سکیورٹی کے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سائرہ افضل تارڈ کے والد کو یو سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڈ کے والد افضل تارڈ کو یو سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افضل تارڈ کولو تارڈ حافظ آباد کی یو سی نمبر 8 سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد چیئرمین منتخب ہوئے تھے جس پر انکے …

مزید پڑھیں

شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمیشنر کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمیشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی اور سانحہ لاہور میں جانی ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کے دوران شہباز شریف سے کہا برطانوی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اور …

مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر وزیراعظم ارادتاً خاموش ہیں: رانا ثناءاللہ

لاہور: صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم نواز شریف بلوچستان سے بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے معاملے پر حکمت عملی کے تحت خاموش ہیں جبکہ اُنہوں نے شریف فیملی کی شوگر مل سے دوبھارتی انجینئر ز کی گرفتاری کی تصدیق کرنے سے بھی انکار کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیر صحت کا ایکشن، 39 ڈاکٹر معطل، 27 کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی : سندھ کے وزیر صحت جام مہتاب نے 39 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا ہے جبکہ 27 ڈاکٹروں کو عدم حاضری پر شوکاز نوٹس بھی جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ صحت نے ہزار سے زائدڈ ڈاکٹروں کی حاضری کا جائزہ لیا اور وزیر صحت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وزارت منصوبہ بندی کا دورہ، توانائی و انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی جلد تکمیل

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کے دوران پاکستان نے دیرپا معاشی استحکام حاصل کیا ہے، سرمایہ کاری اور معیشت میں بہتری توانائی اور انفراسٹرکچر منصوبوں کی کامیابی سے تکمیل سے جڑی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزارت منصوبہ بندی و ترقی …

مزید پڑھیں