پاکستان

 
 
 

گلگت بلتستان کی انتظامی حیثیت کے تعین کیلئے کام کر رہے ہیں: صدر مملکت

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر کوئی تبدیلی کئے بغیر عوامی امنگوں کے مطابق گلگت بلتستان کی انتظامی حیثیت کے تعین کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ ایوان صدر میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر، گورنر گلگت …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 48 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 48 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ آپریشن کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ …

مزید پڑھیں

مٹھڑی ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکہ ،نواب اکبر بگٹی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

نصیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مٹھڑی ریلوے سٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس کے باعث نواب اکبر بگٹی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث ٹریک کا دو فٹ کا حصہ متاثر ہواہے جس کے باعث …

مزید پڑھیں

تھر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت پررپورٹ طلب

سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں 100 سے زائد نومولود بچوں کی ہلاکت پر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے سندھ کے چیف سیکریٹری سے 3 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔ کمیشن نے تھر میں بچوں کی بڑھتی ہوئی اموات پر خدشات …

مزید پڑھیں

جسٹس ثاقب نثارنے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا

جسٹس میاں ثاقب نثارنے آج قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب کا انعقاد سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد میں ہوا جہاں جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے میاں ثاقب نثار سے عہدے کا حلف …

مزید پڑھیں

جہلم میں دھماکہ، مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

پنجاب کے شہر جہلم کی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے نواح میں ایک خودکش حملہ آور نےگھیرے میں لیے جانے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس مبینہ خودکش حملہ آور کا ہدف لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین تھی جس …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا۔   پولیس کا کہنا ہے کہ چار پولیس اہلکار موٹر سائیکلوں پر منیر مینگل روڈ پر گشت کر رہے …

مزید پڑھیں

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پھرالتوا کا شکار

 رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کے اضافے کی سمری ایک مرتبہ پھر التوا کا شکار ہے ، چار روز گزرجانے کے باوجود وزیراعلیٰ سندھ نے سمری پر دستخط نہیں کئے ہیں۔ رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں صرف سات روز باقی رہ گئے ہیں رینجرز کے اختیارات تین فروری …

مزید پڑھیں

بندوق کی جنگ جیت رہے ہیں، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف نفسیاتی جنگ ہار رہے ہیں لیکن بندوق کی جنگ میں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں. اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے ایک واقعے پر …

مزید پڑھیں

پنجاب میں انڈیاکا جھنڈا لہرانے پرایک شخص گرفتار۔ مقدمہ درج

اوکاڑہ: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اپنے مکان پر ہندوستان کا پرچم لہرانے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں تھانہ صدر کی پولیس نے ہندوستانی پرچم لہرانے کی اطلاع ملنے پر گاو¿ں (چک 54/2L) میں ایک شخص عمر دراز ولد لیاقت علی کے گھر پر …

مزید پڑھیں