پاکستان

 
 
 

ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا ۔ بینظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ راولپنڈی پرایان علی کے سامان سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد ہونے کے بعد ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا …

مزید پڑھیں

ون وے کی خلاف ورزی پر وزیر اعلیٰ کے مشیر سورن سنگھ کا چالان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی پر وزیر اعلیٰ کے مشیر سورن سنگھ کا چالان کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے حوالہ سے بتایا ہے کہ سورن سنگھ غلط سمت پر جا رہے تھے کہ ٹریفک وارڈن نے انہیں روک لیا اور ٹریفک قانون کی خلاف …

مزید پڑھیں

کور کمانڈر کراچی کی وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

غیر جمہوری عمل کا حصہ نہ کبھی بنے ہیں نہ بنیں گے۔ آصف علی زرداری

واشنگٹن۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر سے زیادہ بچے گنگارام ہسپتال میں مرتے ہیں حکومت تنگ نظر ہے پھر بھی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ امریکہ سے جاری اپنے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں

پنجاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو مہم کا کارکن زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے انسدادِ پولیو مہم میں شریک ایک کارکن کو زخمی کر دیا ہے۔ لاہور پولیس کے کنٹرول روم میں موجود اہلکار نے بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری کو بتایا …

مزید پڑھیں

پنجاب میں نیب کی کارروائی روکنےکےلیے حکومت کی کوششیں

نیب محض توازن کے لیے پنجاب میں کارروائی نہیں کر سکتا.رانا ثنا اللہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے کہا تھا کہ نیب کی جانب سے ناجائز مقدمات میں لوگوں کو پکڑنا درست قدم نہیں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب …

مزید پڑھیں

پاور سیکٹر کمپنیز ہمارے 80 ارب روپے دوابھی کےابھی۔ پی ایس او

پی ایس او نے پاور سیکٹر کمپنیز سے 80 ارب روپے کے بقایا جات مانگ لیے اسلام آباد. پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی نے تیل کی خریداری کیلئے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں سے 80 ارب روپے مانگ لیے۔پاور سیکٹر کے ذمہ پی ایس او کے 200 ارب روپے ہوگئے ہیں …

مزید پڑھیں

‘مولاناعزیزکوسرکاری گارڈز پیپلزپارٹی نے دیئے’

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مولانا عبد العزیز کو سرکاری گارڈز پیپلز پارٹی نے دیئے، ان کو جمعے کا خطبہ دینے سے میں نے روکا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے واضح کیا کہ میں نے کبھی …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ،ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ،دو زخمی

میاں چنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں چنوں کے علاقے کچھی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ حادثہ موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا جس میں چارافراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ دو …

مزید پڑھیں

نیب کے پاس وزیر اعظم کے تین کیس ہیں،نیب جاگی تو بہت سے لوگوں کی سیاست سو جائے گی، شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈسیک) عوامی مسلم لیگ کی سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب کے پاس وزیر اعظم کے تین کیس موجود ہیں اور پنجاب میں نیب نے تین افراد خراست میں لئے ہیں جبکہ بہت جلد نیب کیخلاف نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہونگے۔  وزیر اعظم پر …

مزید پڑھیں