پاکستان

 
 
 

خیبر پختونخوا میں جنگلات کے رقبے میں 4 فیصد اضافہ ہوا

خیبر پختونخوا, میں جنگلات, کے رقبے, میں 4 فیصد, اضافہ ہوا

اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’نرسریوں سے گھنے جگلات تک، بلین ٹری سونامی کی کامیابی بے مثال ہے ان کا کہنا تھا کہ اس مہم کی کامیابی سے تحریک انصاف کی قیادت میں بننے والی وفاقی حکومت …

مزید پڑھیں

نیب احتساب نہیں سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکاہے

نیب احتساب, نہیں سیاسی, انتقام کا, ادارہ بن چکاہے

ڈیرہ اسماعیل خان: اپنی رہائش گاہ پر وفود سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ حکومت خود پر تنقید برداشت نہیں کرتی ملک میں 90 فیصد دہشت گردی ختم کرنے کا حکومتی دعویٰ بچکانہ ہے نیب احتساب کا نہیں بلکہ سیاسی انتقام کاادارہ بن چکا ہے ۔ …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کی تاریخی عمارت کے قیام کو 77سال مکمل ہوگئے

سندھ اسمبلی, کی تاریخی, عمارت کے قیام ,کو 77سال, مکمل ہوگئے

کراچی:موجودہ سندھ اسمبلی کی تاریخی عمارت کی تعمیر کو 77سال مکمل ہوگئے ہیں ،2 منزلہ اس تاریخی عمارت کا سنگ بنیاد 11مارچ 1940کو رکھا گیا 4مارچ 1942کو گورنر سندھ ہیوگ ڈاؤ نے سندھ اسمبلی کی تاریخی عمارت کا افتتاح کیاتھا ،سندھ اسمبلی کی قدیمی عمارت میں ارکان اسمبلی کا ایوان …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف تمام سڑکوں پر بھی بارش کا پانی جمع

نیشنل اسٹیڈیم کے, اطراف تمام سڑکوں, پر بھی, بارش کا, پانی جمع

کراچی: معمولی بارش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت میں داخل ہونے والی شاہراہ پرپانی جمع ہوگیا جس کی نکاسی شام تک نہیں ہوسکی تھی ٹیموں اور وی آئی پی موومنٹ کی گاڑیاں جمع ہونے والے برساتی پانی سے گزرکراسٹیڈیم کی مرکزی عمارت تک پہنچتی رہیں، اسی طرح اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں

لاہورمیں ڈاکٹروں نے جگر کی پیوندکاری کے لیے پہلا کامیاب آپریشن کرلیا

لاہورمیں ڈاکٹروں. نے جگر کی پیوندکاری. کے لیے پہلا. کامیاب آپریشن. کرلیا

لاہور: پی کے ایل آئی کے سرجن ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کی سربراہی میں 3 رکنی ٹیم نے کامیاب آپریشن کیا۔ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کی ٹیم میں ڈاکٹر احسن الحق، ڈاکٹر سہیل راشد اور ڈاکٹر یاسر خان شامل تھے پی کے ایل آئی میں31 سالہ ندیم کے جگر کی …

مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف اور بابراعوان پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی

راجہ پرویز اشرف, اور بابراعوان پر, فرد جرم, آج عائد کی, جائے گی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں بابر اعوان کے خلاف نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے متعلق ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کریں گے نندی پور پاور پراجیکٹ میں بابراعوان، سابق وزیراعظم پرویز اشرف، سابق سیکٹری قانون مسود چشتی ، ریاض کیانی، ڈاکٹر ریاض محمود، سابق …

مزید پڑھیں

معروف ٹیکسی سروس کریم کے ڈرائیور کو قتل

معروف ٹیکسی, سروس کریم کے, ڈرائیور کو, قتل

کراچی: پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق سرگودھا سے ہے اور ان کی لاش جس کار سے برآمد ہوئی اس کا رجسٹریشن نمبر BGV-846 ہے پولیس نے بتایا کہ لاش، جس کار سے برآمد کی گئی، وہ ڈیفنس میں دختران عوام اسکول …

مزید پڑھیں

قومی ائیرلائن کے مسافروں کا 2 کروڑ روپے سے زائد کا سامان غائب ہونے کا انکشاف

قومی, ائیرلائن کے, مسافروں, کا 2 کروڑ روپے سے, زائد کا سامان, غائب ہونے کا, انکشاف

اسلام آباد: آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ 2012 سے 2016 کے دوران پانچ سالوں میں قومی ائیرلائن کے مسافروں کا 2 کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوا لیکن مسافروں کا سامان کون چوری کررہا ہے اس کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا ہے آڈٹ رپورٹ میں بتایا …

مزید پڑھیں

بوٹ بیسن میں زیرِ تعمیرعمارت سے گرکر 5 مزدور جاں بحق اور 6 زخمی

بوٹ بیسن میں زیرِ, تعمیرعمارت, سے, گرکر 5 مزدور جاں بحق, اور 6 زخمی

کراچی: بوٹ بیسن میں 3 مزدور زیرتعمیر عمارت سے گرکر زخمی ہوگئے تھے جنہیں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جناح اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ 3 مزدوروں کو مردہ حالت میں جناح اسپتال لایا گیا۔ پولیس کا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو آج ہی نواز شریف سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں

بلاول بھٹو آج ہی نواز شریف, سے ملاقات, کرنا, چاہتے ہیں

لاہور:ملک میں دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کے درمیان سیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے بلاول بھٹو کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور پیپلز پارٹی نے ملاقات کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دیدی ہے جس میں نواز شریف سے بلاول …

مزید پڑھیں