خیبر پختونخواہ

 
 
 

مسلم لیگ (ن) نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے پشاور میں پنڈال سجالیا

پشاور: سابق وزیراعظم نواز شریف پشاور جلسے میں شرکت کیلئے جاتی امرا سے روانہ ہوگئے ہیں، مریم نواز اور دیگر لیگی رہنما بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے پشاور جائیں گے۔ اس موقع پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی …

مزید پڑھیں

شو کیلئے جانے سے انکار پولیس افسر نے اداکارہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مردان: خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئیں۔ مردان کے علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں 3 افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مشہور اسٹیج اداکارہ سنبل خان جاں بحق ہوگئیں۔ اسٹیج اداکارہ کی لاش کو …

مزید پڑھیں

سوات، شریف آباد میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق 15 زخمی

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 15 کے قریب زخمی ہوگئے۔ سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں ہونے والے دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن میں مولانا سمیع الحق کی حمایت کرے گی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولاناسمیع الحق کو منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے۔مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کے ساتھ انتخابی اتحاد کرچکے ہیں …

مزید پڑھیں

عاصمہ کیس، قاتل کو بیرون ملک فرار کرانے والا ملزم گرفتار

کوہاٹ: رشتے سے انکار پر قتل کی گئی عاصمہ رانی کے مقدمے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان ویوز کے مطابق عاصمہ رانی قتل کیس میں ایک اور ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا جس نے مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کی ملک سے فرار ہونے میں …

مزید پڑھیں

چینی سفیر کا دورہ پشاور یونیورسٹی

پشاور: پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ نے اپنے پہلے دورہ میں پشاور یونیورسٹی میں چائنہ اسٹڈی سینٹر بلاک ٹو کا افتتاح کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات سفیر یاؤ جنگ نے پشاور یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی میں چائنہ اسٹڈی سینٹر بلاک ٹو کا …

مزید پڑھیں

بٹ خیلہ سے چائلڈ پورنو گرافرگرفتار

پشاور: ایف آئی اے حکام نے بٹ خیلہ سے چائلڈ پورنو گرافرگرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی اخلاقی گراوٹ کی نشانی ہیں۔بچوں کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں اپلوڈ کرنا بھی ایک انتہائی اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔چند …

مزید پڑھیں

زلزلے نے 15 سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

چارسدہ: تھانہ پڑانگ کے حدود ماجوکے میں15سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تشدد کی کوشش زلزلے کے جھٹکوں نے ناکام بنادی۔ملزمان نے لڑکی کی ننگی تصاویر اور ویڈیوبنائی،گھروالوں کو پولیس میں رپورٹ نہ کرنے کی دھمکی ۔ عائشہ کی والدہ چیخ وپکار کرتی ہوئی تھانہ پہنچ گئی۔پڑانگ پولیس نے اعظم اور …

مزید پڑھیں

عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم کا بھائی گرفتار

کوہاٹ: پولیس نے عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی کو گرفتارکرلیا ہے۔ پاکستان ویوزکے مطابق کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی ملزم مجاہد آفریدی کا بھائی ہے۔ کوہاٹ پولیس …

مزید پڑھیں

میڈیکل کی طالبہ کو قتل کرنیوالا ملزم بیرون ملک فرار

کوہاٹ: تحریک انصاف کے ضلعی صدر کے بھتیجے نے رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ بی بی کو قتل کردیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا۔ ایبٹ آباد میں بی ڈی ایس تھرڈ ایئر کی طالبہ عاصمہ بی بی …

مزید پڑھیں