خیبر پختونخواہ

 
 
 

سرکاری ہیلی کاپٹر کا غیر ضروری استعمال، عمران خان کیخلاف تحقیقات شروع

پشاور: نیب خیبرپختون خوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب خیبرپختون خوا کو …

مزید پڑھیں

سوات، چوکیوں کے خلاف مظاہرہ کرنیوالوں پر غداری کے مقدمات درج

سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے حکام نے ان افراد کے خلاف ریاست سے غداری کے الزام میں مقدمات درج کر لئے ہیں جنہوں نے ضلعے میں فوجی چوکیوں کے خلاف مینگورہ شہر اور خوازہ خیلہ میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا تھا۔ ان مظاہروں میں سیکڑوں مقامی افراد …

مزید پڑھیں

باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 خودکش بمبار ہلاک

پشاور: باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں سکیورٹی فورسز نے تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ تبادلے میں 2 خودکش بمباروں کو مار دیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق گذشتہ دنوں باجوڑ ایجنسی میں 4 خودکش حملہ آوروں کے داخلے کی اطلاعات موصول ہوئی تھی جس …

مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی مولانا سمیع الحق کو 20 اضافی ووٹ دیگی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں اندرونی مخالفت کے باوجود خیبر پختونخوا سے معروف مذہبی شخصیت مولانا سمیع الحق کو سینیٹر بنوانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مولانا سمیع الحق کو سینیٹر بنوانے سے متحدہ مجلس عمل کی فعالیت پر سوالیہ نشان پیدا …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس کے افسران یو این امن مشن پر جائیں گے

پشاور: یونائٹد نیشن امن مشن پر جانے کیلئے خیبر پختونخوا پولیس کے 400 افسران اور اہلکاروں کو ٹسٹ کیلئے نامزد کردیا گیا ہے۔ یو این کی ٹیم اسلام آباد میں ان اہلکاروں سے ٹسٹ لے گی، جس کے بعد حتمی انتخاب ہوگا۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے ڈی آئی …

مزید پڑھیں

صوابی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

پشاور: ضلع صوابی کے علاقہ پنچ پیر میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ تھانہ صوابی پولیس کے مطابق کانسٹیبل فضل رازق ولد غلام جیلانی فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد واپس گھر آگیا اور بیٹھک میں اشراق …

مزید پڑھیں

خودکش حملوں میں ملوث دہشتگرد گرفتار

ڈی آئی خان: انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان نے ٹانک اڈے کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، دہشت گرد اجمل اور جمال کو ٹانک اڈہ …

مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق

صوابی: پنج پیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ،ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار فضل رزاق کو اس کے گھر کے سامنے نشانہ بنایا گیا جب وہ ڈیوٹی پر جانے کیلئے گھر سے نکلا تو ملزموں نے فائرنگ کردی …

مزید پڑھیں

اورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، قبائلی رہنما جاں بحق

فاٹا کی لوئر اورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک قبائلی رہنما جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے تورسمت میں اس وقت ہوا جب قبائلی رہنما اورکزئی ایجنسی سے ہنگو آرہے …

مزید پڑھیں

مشال کے قاتلوں نے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

پشاور: مردان یونی ورسٹی کے طالبعلم مشال خان قتل کیس کے فیصلے کے خلاف مقتول کے اہل خانہ نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں مشال خان قتل کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔ مشال خان کے بھائی ایمل خان نے اپیل دائر …

مزید پڑھیں