خیبر پختونخواہ

 
 
 

فاٹا میں انتخابات بھی عام انتخابات کے ساتھ کروائے جائیں ، کے پی کے حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

خیبر پختون خواہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیاہے جس میں کہاگیاہے کہ فاٹا کے انتخابات بھی عام انتخابات کے ساتھ ہی کروائے جائیں ۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیاہے کہ فاٹا میں انتخابات نہ کروانے کے باعث متعلقہ حکومت …

مزید پڑھیں

پشاور میں آج جس سکھ تاجر کو قتل کیا گیا ہے وہ دراصل کون ہے ؟ ایسی تفصیلات کہ جان کر آپ۔۔۔۔

پشاور میں آج نامعلوم افراد نے سکھ تاجر کو گولی مارکر قتل کر دیا ہے جس کی شناخت چرن سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ سکھ برادری کے مقامی لیڈر اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم کارکن بھی تھے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے سکیم چوک پر اپنی …

مزید پڑھیں

میت دفنانے کا تنازعہ، فائرنگ میں چار افراد ہلاک، 1زخمی

چارسدہ کے تحصیل تنگی میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تحصیل تنگی کے علاقہ ہری چند میں میت کو قبرستان میں دفنانے کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، حکیم اللہ نامی …

مزید پڑھیں

جج بھی اغوا میں ملوث نکلا، ہائیکورٹ نے معطل کردیا

انصاف کے شعبے سے وابستہ ذمہ دار شخصیت بھی اغوا جیسے جرم میں ملوث نکلی، ہائی کورٹ نے ضلعی سیشن جج کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ڈسٹرک اینڈ سیشن جج کی معطلی کا ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں

منظور آفریدی کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ واپس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے منظور آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نگراں وزیراعلٰی بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلٰی پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمٰن نے ہفتے کے روز منظور آفریدی کو نگراں وزیراعلٰی بنانے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان دہشتگردوں کے رحم و کرم پہ، 5 ماہ میں 20 سانحات

ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 ماہ کے دوران دشت گردی کے 20 واقعات رونما ہوئے، جس میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 52 افراد ذخمی ہوئے۔ زرائع کے مطابق رواں سال یکم جنوری سے 28 مئی کے دوران ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دشت گردی کی 20 واقعات میں 18 …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، تمام تدبیریں رائیگاں، ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور سانحہ، پولیس اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے عفریت پہ قابو پانے کی تمام تدبیریں رائیگاں گئی ہیں۔ نامعلوم ٹارگٹ کلرز نے دن دیہاڑے شہر کی مصروف ترین شاہراہ پہ فائرنگ کرکے اسپیشل برانچ کے ہیڈ کانسٹیبل کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں قتل کر ڈالا ہے۔ ٹارگٹ کلرز ارتکاب جرم …

مزید پڑھیں

فاٹا کے انضمام کا بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اصلاحات بل کی منظوری دی جائے گی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا اصلاحات بل پیش کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، …

مزید پڑھیں

جے یو آئی نے صوبائی اسمبلی پہ دھاوا بول دیا، پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد۔۔۔۔

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی پر دھاوا بول دیا جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر شدید …

مزید پڑھیں

فاٹا کی کے پی میں انضمام کی منظوری، جے یو آئی (ف) نے کے پی اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا

فاٹا کےخیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق بل آج صوبائی اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کئے جانے پر جمعیت علماء اسلام فضل الرحمٰن گروپ کے کارکنان نے بِل کی مخالفت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین کا اسمبلی کے داخلی دروازوں کے باہر احتجاج …

مزید پڑھیں