خیبر پختونخواہ

 
 
 

پشاور کی سطح پر ایم ایم اے اور پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

پشاور: دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل اور پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور کی سطح پر اتحاد کا فیصلہ کرتے ہوئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کیا ہے، تاہم باقاعدہ اعلان عیدالفطر کے بعد متوقع ہے۔ ایم ایم اے کے حاجی غلام علی اور عبدالجلیل جان نے گذشتہ شب پیپلز …

مزید پڑھیں

عام انتخابات میں کپتان کا مقابلہ 100 سالہ خاتون سے ہوگا

حضرت بی بی نے این اے 35 اور پی کے 89 کے لیے کاغذات جمع کرادئیے ہیں، معمر خاتون اس سے قبل بھی 5 بار الیکشن میں حصہ لے چکی ہیں، حضرت بی بی آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑیں گی۔

مزید پڑھیں

قبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی

علی بیگم کا کہنا ہے ان کی پہلی ترجیح خواتین کے مسائل ہیں اور ان کی کوشش کی ہوگی کہ کامیابی کے بعد وہ خصوصا قبائلی خواتین کے مسائل کے حل کے لیے موثر قانون سازی کریں گی۔

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

پشاور: تحریک انصاف کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی عام انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسفندیار ولی خان این اے 24 چارسدہ سے میدان میں اتریں گے، سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی این اے 21 مردان، غلام بلور این اے 31 پشاور …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا پور پر خودکش حملے کا سہولت کار گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے صوبائی وزیر قانون اسراراللہ گنڈا پور پر خودکش حملے کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملے کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم معزاللہ کو ڈیرہ اسماعیل خان …

مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے ماہرین کا قبائلی علاقوں کے انضمام پر بیوروکریسی کے کردار پر تحفظات کا اظہار

یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے زیرِاہتمام گول میز کانفرنس میں مقررین نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق پارلیمنٹ کے اقدامات کو سراہا لیکن ساتھ ہی قبائلی علاقوں کے انضمام پر بیوروکریسی کے کردار پر تحفظات …

مزید پڑھیں

لوئر دیر میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار شہید

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او اور ایک سپاہی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کی تحصیل میدان کے علاقے سوری تاو میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا ہے، …

مزید پڑھیں

26 جون تک امن کمیٹی وانا میں گشت نہیں کرے گی، مذاکرات کامیاب

جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں اتوار کے روز احتجاج اور اس دوران امن کمیٹی کے ہاتھوں پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کے قتل کے بعد مقامی عمائدین اور پولیٹیکل انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ جرگہ کے دوران پولیٹیکل حکام اور احمد زئی وزیر کے عمائدین اس …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں کتنی کمی واقع ہوئی، جان کر آپ بھی۔۔۔۔۔

خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے 5 مہینوں میں دہشت گردی کے واقعات میں پچھلے سال کے مقابلے میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ رواں سال کے واقعات پچھلے چار سال کی مدت میں سب سے کم ہیں۔ رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں ہشت گردی کے 21 واقعات …

مزید پڑھیں