خیبر پختونخواہ

 
 
 

حامد خان کا پرویز خٹک پر کرپشن کا الزام،وزیراعلیٰ نے تردید کرد ی اور مناظرے کا چیلنج دیدیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سربراہ احتساب کمیشن حامد خان نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر سنگین ترین الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پرویز خٹک اربوں روپوں کی کرپشن میں ملوث ہیں تاہم وزیراعلیٰ نے ان الزامات کی تردید کر دی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حامد خان نے کہاہے کہ …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناظم نے شہر میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ ضلع ناظم کے دفتر سے جاری ہونے والا حکم نامہ جمعے کو ضلعی پولیس افسر کو فراہم کر دیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

لاشیں گرانے اور بھتے لینے کو جہاد کا نام دیا جا رہا ہے :مولانا فضل الرحمان

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک )جمعیت علما اسلام ”ف“کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لاشیں گرانے اور بھتے لینے کو جہاد کا نام دیا جارہا ہے ،ایسے عناصر خدا کا خوف کریں کیو نکہ یہ اسلام نہیں ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ علماءنے مسلمانوں کو بس یہ …

مزید پڑھیں

احتساب کمیشن میں ترامیم پر ڈی جی نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل احتساب کمیشن خیبرپختونخوا جنرل (ر) حامد خان نےاپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق ڈی جی احتساب کمیشن نے اپنا استعفٰی گورنر خیبر پختونخواہ کو بھجوا دیا ہےتاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ احتساب کمیشن میں ہونے والی ترامیم سے متفق نہیں …

مزید پڑھیں

سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان

پشاور……سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گورنرخیبرپختونخوا کیلئے عالم خٹک کے نام پراتفاق رائے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کے لیے عالم خٹک مضبوط امیدوار ہیں،واضح رہے کہ جنرل عالم خٹک سابق آئی جی …

مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر ہلاک

 پشاور میں  نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تاجر رہنما حاجی حلیم جان کو ہلاک کر دیا۔ اس حملے کے بعد شہر میں اہم بازار بند کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق حلیم جان قصہ خوانی بازار میں اپنے ہوٹل میں بیٹھے تھے کے اس دوران موٹر سائیکل پر سوار …

مزید پڑھیں

پشاور اسکول حملہ: 3 مجرمان کی سزائے موت معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر حملے میں ملوث 3 مجرموں کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا. جسٹس دوست محمد اور جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مجرمان کی سزا پر عملدرآمد روکنے کا حکم دیا. …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ حکومت نے بھی ڈاکٹروں پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ملازمین پر سروس ایکٹ کی مخالفت کرنے والی پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں ڈاکٹروں کی ممکنہ ہڑتال روکنے کیلئے لازمی سروس ایکٹ نافذکر دیا ہے۔ میڈ یا رپورٹس کیمطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کو غیر قانونی قرار دیتے …

مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخواہ کا استعفیٰ منظوری کے لئے صدرِ مملکت کوارسال

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے گورنرخیبرپختونخواہ سردارمہتاب عباسی کااستعفیٰ منظوری کے لئے صدرِ مملکت ممنون حسین کو بھجوادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنرخیبرپختونخواہ سردارمہتاب عباسی نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے گورنرخیبرپختونخواہ کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے گورنرکے عہدے کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نواز شریف نے گورنر کے پی کے سردار مہتاب کے استعفے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے گورنر کے پی کے سردار مہتاب کے استعفے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ اس سے پہلے میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سردار مہتاب عباسی پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کیلئے گورنر شپ سے مستعفیٰ ہونا چاہتے ہیں ۔ …

مزید پڑھیں