خیبر پختونخواہ

 
 
 

وزیراعظم نواز شریف نے گورنر کے پی کے سردار مہتاب کے استعفے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے گورنر کے پی کے سردار مہتاب کے استعفے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ اس سے پہلے میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سردار مہتاب عباسی پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کیلئے گورنر شپ سے مستعفیٰ ہونا چاہتے ہیں ۔ …

مزید پڑھیں

حکومت نے پرامن احتجاجی مظاہرین پر گولیاں چلاکر فاشزم کا ارتکاب کیا ،بے گناہ خون کا حساب دیناہوگا:سینیٹر سراج الحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات جمہوریت کا حصہ ہیں، پی آئی اے کے پرامن احتجاجی مظاہرین پر حکومت نے گولیاں چلاکر فاشزم کا ارتکاب کیا ، پی آئی اے پوری دنیا میں پاکستان کی عزت ، وقار اور سفیر ہے،حکمرانوں …

مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی پی آئی اے ملازمین کے دھرنے میں شرکت، ادارے کو فعال بنایا جائے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پی آئی اے ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین 10روز سے ہڑتال پر ہیں ، کراچی میں احتجاج کے دوران ملازمین کی ہلاکتوں کے بعد پی آئی اے جوائنٹ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ ۔پشاور میں بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

پشاور۔سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حیات آبادمیں کارروائی کرتے ہوئے چھ کلو بارودی مواد برآمد کر لیاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ خفیہ اطلاع پر پولیس کی جانب سے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 1سے کارروائی کے دوران چھ کلو وزنی بارودی مواد برآمد کیا گیاہے جسے بم ڈسپوڑل سکواڈ …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی ،داعش سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے مردان میں کارروائی کرکے داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن کو اطلاع ملی تھی کہ خیبر ایجنسی کا رہائشی …

مزید پڑھیں

سانحہ چارسدہ میں افغان سرزمین استعمال ہوئی ، ” را“ ملوث ہے ، شیخ روحیل اصغر

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین و مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ سانحہ چارسدہ میں افغان سرزمین استعمال ہوئی جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ اس میں ملوث ہے ، پتا نہیں ہر دہشتگردی کے واقعے پر ہم دفاعی حکمت عملی …

مزید پڑھیں

برین ٹیومر کا شکار بچی کی خواہش پوری کرنے کیلئے عمران خان اسلام آباد سے پشاور کے ہسپتال پہنچ گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) برین ٹیومر کا شکار پانچ سالہ بچی کی طرف سے ملاقات کی خواہش پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں اپنی رہائش گا سے خصوصی طور پر پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ سالہ بچی ایمن نے عمران خان …

مزید پڑھیں

باچاخان یونیورسٹی کی سیکیورٹی میں سنگین خامیاں تھیں، رپورٹ

پشاور: باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی سیکیورٹی میں سنگین خامیاں تھیں۔ تحقیقاتی کمیٹی نے وائس چانسلر کو ہٹانے کی سفارش کردی۔   تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں سیکورٹی انتظامات میں سنگین خامیاں تھی۔ سی سی ٹی وی کیمرے غیرفعال اور مانیٹرنگ کے لئے کوئی …

مزید پڑھیں

گارڈز کی بھرتی کیلئے طالبات سے فیس وصولی

پشاور:صوبہ خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی۔ واضح رہے کہ ضلع چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد درسگاہوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اور تعلیمی اداروں میں کنفیوژن پیدا ہوگئی ہے. حالیہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔لوگوں میں خوف وہراس

لوگوں میں خوف و ہراس ، شدت پانچ جبکہ گہرائی 72 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی پہاڑی علاقہ تھا۔ سوات ، مالاکنڈ اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے …

مزید پڑھیں