خیبر پختونخواہ

 
 
 

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی کے معاملے پر کے پی کے حکومت نے ضیاء الرحمان کی خدمات واپس خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی درخواست کردی کے پی حکومت نے موقف میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میں کیڈر افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے

ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے

پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے اور اموات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے جو محنت کی گئی اس کا نتیجہ نظر آرہا …

مزید پڑھیں

رشی کپور اس عمارت کی مٹی ساتھ لے گئے

رشی کپور اس عمارت کی مٹی ساتھ لے گئے

پشاور : تاریخی حویلی ہے بالی وڈ کے مشہور اداکار اور ہدایت کار راج کپور کے خاندان کی، اور اس حویلی کی وجہ سے فلمی دنیا کو کئی نامور ستارے دینے والے اس خاندان کا تعلق آج بھی پشاور سے جڑا ہوا ہے پشاور شہر میں قائم یہ حویلی اب …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواحکومت کو2 ارب43 کروڑ روپے کا نادہندہ قرار دے دیا

خیبر پختونخواحکومت کو2 ارب43 کروڑ روپے کا نادہندہ قرار دے دیا

پشاور:وزارت پانی وبجلی کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مرکزاورصوبائی حکومتیں خیبرپختونخوا کی194ارب روپے کی نادہندہ ہیں خیبر پختونخواحکومت کوبھی2 ارب43 کروڑ روپے کا نادہندہ قرار دے دیا جس پرخیبرپختونخوا حکومت نے معاملہ مرکز کے ساتھ اٹھا دیا اور فوری طورپرمرکز کے توسط سے وزارت پانی وبجلی سے …

مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید

پشاور:گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایک بیان میں کہا کہ گورنرکی تبدیلی کی خبرکسی چینل نہ ہی کسی اخبارمیں چھپی ہے ایسی خبروں میں کسی قسم کی سچائی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے 2 سے 3 بار وزیراعظم سےملاقاتیں ہوئیں جس میں وزیراعظم نے کسی تبدیلی کا ذکرتک …

مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی

پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز سے قطر کے دارالحکومت دوہا جانے والی خاتون کے سامان سے ہیروئن برآمد کرلی اے این ایف نے بتایا کہ ملتان کی رہائشی خاتون پشاور سے دوہا اور وہاں سے ملائیشیا جا رہی تھی۔ جوائنٹ سرچ ڈیسک پر خاتون …

مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ

مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ان کی جگہ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی ہے اجمل وزیر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے کہا تھا کہ وہ ذاتی …

مزید پڑھیں

یونیورسٹیاں کھولنے کا شیڈول جاری

پشاور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیاں کھولنے کا شیڈول جاری کردیا  ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے جامعات کھولنے کا شیڈول اور اقدامات کی فہرست جاری کردی ہے اور کہا جامعات3 اگست سے 15 اگست تک مرحلہ وار کھولی جائیں گی۔ ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ سینڈیکیٹ …

مزید پڑھیں

جس نے دہشت گردی کو پاکستان میں فروغ دیا اسے یہاں وزیر اعظم نے شہید کہہ دیا

جس نے دہشت گردی کو پاکستان میں فروغ دیا اسے یہاں وزیر اعظم نے شہید کہہ دیا

پشاور: اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ جس نے دہشت گردی کو پاکستان میں فروغ دیا اسے یہاں وزیر اعظم نے شہید کہہ دیا اللہ ہمیں دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے …

مزید پڑھیں

پشاور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 223 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ابتدائی اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے …

مزید پڑھیں