کشمیر

 
 
 

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کشمیر کی جدو جہد آزادی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، انہوں نے اپنے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفادات پر ترجیح دی۔ نواز شریف نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے نئی دہلی گئے

مزید پڑھیں

ایل او سی پر خاتون شہید، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی فورسز کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں لنجوٹ گاؤں کی رہائشی 30 سالہ خاتون ردیبہ کوثر شہید جبکہ ان کی تین بہنیں حبیدہ کوثر، صفیدہ اور سمیدہ کوثر شدید زخمی ہوگئیں۔

مزید پڑھیں

بھارتی دہشتگردی کے خلاف سیکڑوں طلبا کا مظاہرہ، فوجی چوکی کو آگ لگا دی

مقبوضہ کشمیرمیں طلبا نے جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 19 نوجوانوں کے قتل پر سوگ کیلیے سری نگر، بانڈی پورہ،کپواڑہ اوردیگر علاقوں میں سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے۔ سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر،کشمیر یونیورسٹی اور مختلف کالجوں کے طلبا نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، کشمیری مسلمانوں پہ کیمیائی اسلحہ کا استعمال

مقبوضہ کشمیر میں تازہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے نہتے کشمیری عوام کے خلاف اسرائیل سے خرید کردہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے رواں ہفتے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 20 سے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتےہوئے گزشتہ روز ضلع اسلام آباد، اننت ناگ اور شوپیاں سمیت 3 مقامات پر 17 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید اور 200 سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا …

مزید پڑھیں

16 سالہ لڑکی مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

آزاد کشمیر میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں 3 ہفتے قبل لاپتہ ہونے والی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش برساتی نالے میں پھینک دی گئی۔پولیس کے مطابق علی سوجل …

مزید پڑھیں

مسافر جیپ دریا میں گر گی، 5 افراد جاں بحق

وادی گریس میں مسافر جیپ دریا میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں وادی نیلم کے علاقے تاؤبٹ سے دارالحکومت مظفر آباد جانے والی مسافر جیپ دشوار گزار کچے راستے کے باعث بے قابو ہوکر دریائے نیلم میں …

مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ نوجوانوں نے تحریک کشمیر کو نئی جہت دی, لشکر طیبہ

جموں و کشمیر لشکر طیبہ کے چیف محمود شاہ نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں مارے گئے لشکر طیبہ کے عسکریت پسند ابوالقاسم شفاعت حسین ولد محمد اکبر وانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں محمود شاہ نے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوانوں نے بندوق …

مزید پڑھیں