کشمیر

 
 
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری …

مزید پڑھیں

سیاسی لیڈر کی بے قدری قابل قبول نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں جو کام کرے اسے عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے، یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیئے۔ مظفر آباد میں نیلم جہلم منصوبے کے پہلے یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تنقید کرنے والے تنقید کریں …

مزید پڑھیں

آٹھ سالہ کشمیری لڑکی سے اغواء کے بعد مندر میں زیادتی اور جنگل میں بہیمانہ قتل کے پیچھے چھپا خوفناک مقصد عیاں ہوگیا

رواں برس جنوری میں مقبوضہ کشمیر میں ایک 8 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد لرزہ خیز قتل مسلمانوں سےعلاقہ خالی کرانے کی کوشش نکلا۔یاد رہے کہ رواں برس 17 جنوری کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوا میں ایک 8 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد بہیمانہ انداز میں …

مزید پڑھیں

کشمیری عوام سڑکوں پر آنے کیلئے تیار رہیں، مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ایسی کال دیدی کہ بھارتی فورسز کے چھکے چھوٹ گئے

مقبوضہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف آج ہڑتال، بلیک آوٹ اور احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مشترکہ مزاحمتی قیادت نے عندیہ دیا کہ کشمیری عوام ذہنی طور پر ایجی ٹیشن کے لئے تیار رہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام میں شہری ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم اور ریاستی دہشتگردی میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر زیادہ تر تعلیمی ادارے اور کاروباری …

مزید پڑھیں

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کشمیر کی جدو جہد آزادی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، انہوں نے اپنے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفادات پر ترجیح دی۔ نواز شریف نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے نئی دہلی گئے

مزید پڑھیں

ایل او سی پر خاتون شہید، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی فورسز کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں لنجوٹ گاؤں کی رہائشی 30 سالہ خاتون ردیبہ کوثر شہید جبکہ ان کی تین بہنیں حبیدہ کوثر، صفیدہ اور سمیدہ کوثر شدید زخمی ہوگئیں۔

مزید پڑھیں

بھارتی دہشتگردی کے خلاف سیکڑوں طلبا کا مظاہرہ، فوجی چوکی کو آگ لگا دی

مقبوضہ کشمیرمیں طلبا نے جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 19 نوجوانوں کے قتل پر سوگ کیلیے سری نگر، بانڈی پورہ،کپواڑہ اوردیگر علاقوں میں سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے۔ سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر،کشمیر یونیورسٹی اور مختلف کالجوں کے طلبا نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، کشمیری مسلمانوں پہ کیمیائی اسلحہ کا استعمال

مقبوضہ کشمیر میں تازہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے نہتے کشمیری عوام کے خلاف اسرائیل سے خرید کردہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے رواں ہفتے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 20 سے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتےہوئے گزشتہ روز ضلع اسلام آباد، اننت ناگ اور شوپیاں سمیت 3 مقامات پر 17 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید اور 200 سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔

مزید پڑھیں