کشمیر

 
 
 

پاکستان اور انڈیا میں دہشت گردی کشمیر کی آزادی کے لئے رکاوٹ ۔ پرویز رشید

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کشمیر کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکجہتی کشمیر سیمینا سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی جماعتوں کا موقف یکساں ہے …

مزید پڑھیں

حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کے روز ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور بینک لگاتار 3 روز کیلئے بند رہیں گے۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن …

مزید پڑھیں

بھارت کا یوم جمہوریہ ؛مظفرآباد میں کشمیریوں کی احتجاجی ریلی

مظفرآباد….بھارت کا یوم جمہوریہ آزادکشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایاجارہا ہے ،مظفر آباد میں کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے مبصر مشن میں یاد داشت پیش کی۔ مظفر آباد میں کشمیریوں نے احتجاجی ریلی نکالی ،ریلی کے شرکا اقوام متحدہ کے مبصر مشن پہنچے، جہاں انہوں نے یادداشت پیش …

مزید پڑھیں

بھارت کا یومِ جموریہ منانا ہندوستانی حکومت کی ہٹ دھرمی ہے۔ کشمیری

کشمیرکی عوام نے بھارت کے یوم ِ جموریہ کو یومِ سیاہ قرار دے دیا۔کشمیر۔نا صرف بھارت اور کشمیر میں بلکہ دنیا کے تمام ممالک میں بسنے والے کشمیری عوام آج بھارت کے یومِ جموریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں ۔حکمران مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم …

مزید پڑھیں

نواز شریف حکومت پیپلز پارٹی کی مفاہمتی پالیسی کے باعث قائم ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے حق مانگنا ہمارا آئینی حق ہے ،پاکستان میں آج نواز شریف کی حکومت پیپلز پارٹی کی مفاہمتی پالیسی کے باعث قائم ہے ، پیپلز پارٹی پر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے بتائیں کہ …

مزید پڑھیں

نیب نے سابق صدرآزادکشمیر کے بیٹے کوگرفتارکرلیا

اسلام آباد: سابق صدرآزاد کشمیرکے بیٹے کو نیب نے رینٹل پاور کیس میں حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے آزادکشمیر کے سابق صدرراجہ ذوالقرنین کے بیٹے راجہ بابرکو گرفتار کرلیا ہے۔ راجہ بابر پر ’کارکے رینٹل پاور پلانٹ‘ میں 128 ملین روپے کی کرپشن کا …

مزید پڑھیں

کشمیر میں سرکاری فورسز اور شہریوںمیں جھڑپیں، دو افراد ہلاک

سرینگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرکاری فورسز سے جھڑپوں میں ایک شہری اور ایک مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔سری نگر سے 35 کلومیٹر دور نینا گاو¿ں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سپاہیوں نے منگل کی رات علاقے کا محاصرہ کر لیا، جس …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات ‘حکومت پری پول ریگنگ کر رہی ہے،پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گا:قمرالزمان کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنماقمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں حکومت پری پول ریگنگ کر رہی ہے،پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھیں

’گمنام لوگوں کو دفناتا تھا تو وہ خواب میں آتے تھے

 شاید آپ اس بات پر یقین نہ کریں۔ لیکن بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں اگر آپ کسی سے پوچھیں، تو ہر کوئی آپ کو عطا محمد خان کے بارے میں کچھ نہ کچھ ضرور بتائے گا۔ جتنے منہ اتنی باتیں. یہی وجہ ہے کہ جب 75 سال …

مزید پڑھیں

کشمیری اپنے موقف پر مضبوطی سے قائم رہیں گے،سید علی گیلانی بزرگ حریت رہنما

سرینگر : بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو گا، کشمیری اپنے مو¿قف پر مضبوطی سے قائم رہیں گے۔ آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان کے ساتھ ٹیلی فون پر …

مزید پڑھیں