کشمیر

 
 
 

محبوبہ مفتی مقبوضہ کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں

سرینگر: پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ مقبوضہ وادی کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن گئی ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس ہونے والے نام نہاد ریاستی انتخابات میں محبوبہ مفتی کی پیپلز …

مزید پڑھیں

جوہری سلامتی کے اجلاس کے موقع پر کشمیری عوام کا حق خودارادیت کے حق میں پرامن مظاہرہ

جوہری سلامتی کے حوالے سے سربراہ اجلاس کے موقع پر امریکہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حق میں پرامن مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی برادری کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ واضح رہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں 50 سے زائد ملکوں کے سربراہان …

مزید پڑھیں

لاہور میں دہشتگردی کی کارروائی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی کارروائی ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ لاہور میں دہشتگردی کی کارروائی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی کارروائی ہے جو بھارت نیوی کے حاضر سروس آفیسرکل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے بھارت نے ہمیشہ نہتے انسانوں کے …

مزید پڑھیں

تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشاء میں امن ممکن نہیں :سید علی گیلانی

سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے  کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کر کے ہی جنوبی ایشیا میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ سید علی گیلانی نے نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی صحت بحال ، ہسپتال سے ڈسچار ج کر دیا گیا

سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی کو ہسپتا ل سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو سانس اور سینے میں تکلیف کے باعث تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا  انکا علاج جاری رہا تاہم آج صحت میںبہتری کے …

مزید پڑھیں

مظفر آباد میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد زہر دیدیا گیا، مرکزی ملزم سمیت 5 افراد گرفتار

مظفر آباد : مظفر آباد میں درندوں نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ راز افشاءہونے کے ڈر سے لڑکی کو زہر دے کر گھر کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں درندوں نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور …

مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمشنر کی کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی عیادت ،نواز شریف کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا

نئی دہلی : بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی عیادت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور اسی حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر سید علی گیلانی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نواز شریف نےسید علی شاہ گیلانی کے جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں’۔

سری نگر: وزیراعظم نواز شریف نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، جن کو معمولی دل کے دورے کی شکایت پر نئی دہلی کے ایک ہسپتال میں داخل …

مزید پڑھیں

سید علی گیلانی ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ہے:بھارتی میڈیا

نئی دہلی: حریت رہنما سید علی گیلانی کو اچانک دل کا عارضہ لاحق ہو نے کی وجہ سے قریبی ہسپتالمنتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی گیلانی کو ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج …

مزید پڑھیں

وفاق نے الیکشن سے چند روز قبل آزاد کشمیر کا آئی جی تبدیل کردیا، صوبائی حکومت کا خدمات لینے سے انکار

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے انتخابات قریب آتے ہی وفاقی اور آزاد کشمیر کی حکومت میں ٹھن گئی ، وفاقی حکومت نے الیکشن سے چند روز قبل نیا آئی جی تعینات کیا تو صوبائی حکومت نے خدمات لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی آزادکشمیر ملک …

مزید پڑھیں