کشمیر

 
 
 

ریاست کے عوام کو بااختیار بنانے کے لئے آئین میں ترمیم لائے، راجہ فاروق

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق خان نے کہا ہے کہ نظریاتی طور پر پاکستانی ہیں، کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ آزادکشمیر کے عوام کو بااختیار بنانے کے لئے آئین میں ترمیم لائے، آنے والا وقت بتائے گا کہ ہم نے صحیح کیا یا غلط ۔ آئینی ترمیم کی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی سیکیورٹی کا ضلع باندی پورہ میں یہ آپریشن پچھلے 6 روزسے جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہرنکل آئی اوربھارتی فوج کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔

مزید پڑھیں

کشمیر کو ایک قتل گاہ میں تبدیل کردیا گیا ہے، یاسین ملک

سری نگر: جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کو ایک قتلگاہ میں تبدیل کردیا گیا ہے، جہاں بھارت کی افواج اور پولیس انسانوں کا بے دریغ قتل کرنے میں منہمک ہیں اور انسانی برادری اس پر خاموش تماشائی بن کر مشاہدے …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے موجودہ کلچر کو نئی نسل تبدیل کر سکتی ہے، راجہ فاروق

مظفرآباد: وزیراعظم پاکستان کی لیپ ٹاپ تقسیم کی سکیم کے تحت جامعہ کشمیر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، مہمان خصوصی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق خان تھے جبکہ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلیم عباسی نے کی۔ تقریب میں جامعہ کے 625 طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ …

مزید پڑھیں

بدقسمت مسافر وین کھائی میں جاگری، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سماہی و میرپور جانے والی مسافر وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ میر پور آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں 18 …

مزید پڑھیں

بھارتی فورس کی گاڑی نے کشمیری نوجوان کو کچل کر شہید کردیا

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مئی 2018 میں بھی قابض بھارتی فورسز نے نہتے اور معصوم عوام ظلم و بربریت کا بازار گرم رکھا جس کے نتیجے میں 31 کشمیریوں نے جام شہادت نوش کی جب کے 314 کشمیری زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں ایک خاتون اور 6 کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 28 ہزارسے زائد بنکر بنائے گا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 28ہزار سے زائد بنکرز بنائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے کتھوا، سمبا، جموں، راجوڑی اور پونچھ اضلاع میں بنکرز کی تعمیر کیلئے 415کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی ہے۔بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق سرحد کے پاس رہنے والے …

مزید پڑھیں

کشمیری حریت رہنما کی بیٹی نے انٹر کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بھارتی جیل میں بند کشمیری حریت رہنما شبیر شاہ کی بیٹی سما شبیر نے بارہویں جماعت کے امتحانات میں وادی بھر میں پہلی پوزیشن لے کر والدین سمیت کشمیریوں کا سرفخر سے بلند کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں ایک طرف بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض بھارتی فوج کشمیری …

مزید پڑھیں