کشمیر

 
 
 

جموں و کشمیر دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماؤ والا خطہ ہے، میر واعظ عمر فاروق

سری نگر: جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جموں و کشمیر کو دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماؤ والا خطہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس دیرینہ تنازعہ کے منصفانہ …

مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں پر ظلم کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج جہاں آئے روز بے گناہ کشمیریوں کو فائرنگ کرکے شہید اورزخمی کررہی ہے وہیں قابض فوج معصوم کشمیریوں پر ایسے ایسے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے جس کی مثال دنیا بھر میں نہیں ملتی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 60 طلبا زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بڑھتی ہی جا رہی ہے اور تازہ ترین واقعہ میں قابض فورسز نے فائرنگ کر کے 60 طلبا کو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں ایس پی کالج کے طلبا بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے …

مزید پڑھیں

کشمیریوں کی شہادت پر فاروق عبداللہ کا واویلا بے معنی اور نمائشی ہے، حریت کانفرنس

سری نگر: مقبوضہ كشمیر میں كل جماعتی حریت كانفرنس نے كٹھ پتلی وزیراعلی محبوبہ مفتی، نیشنل كانفرنس كے سربراہ فاروق عبداللہ اور دیگر بھارت نواز سیاست دانوں كی طرف سے 9 اپریل کے روز بے گناہ کشمیریوں كی شہادتوں پر واویلے كو بے معنی اور نمائشی قرار دیتے ہوئے كہا …

مزید پڑھیں

بھارت ہوش میں آئے ورنہ کشمیر گنوادے گا، فاروق عبداللہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے ورنہ رہا سہا مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان میں شامل ہوجائے گا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں …

مزید پڑھیں

لوگوں کو دبانے سے امن بحال نہیں ہوسکتا ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے بے تحاشہ استعمال اور لوگوں کو دبانے سے حالات کو پٹری پر نہیں لایا جاسکتا، اس لئے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر کی حقیقت کو تسلیم …

مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 کشمیری شہید، متعدد زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج کی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 7 کشمیری شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارت کے ڈھونگ ضمنی انتخاب کے دوران مظاہرہ …

مزید پڑھیں

کشمیری مہاجرین عمران خان کا ساتھ دیں، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ پی ٹی آئی اس وقت بڑی عوامی و سیاسی قوت بن چکی ہے، پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین عمران …

مزید پڑھیں

امن قائم ہوگا تو منقسم کشمیر پر بات چیت ہوگی، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ پاکستان ریاست میں ملی ٹینسی کو بڑھاوا دینا بند کرکے امن قائم کرنے کا موقع دے تو منقسم کشمیر پر بات کی جا سکتی ہے۔ جنوبی مقبوضہ کشمیر کے قصبہ ڈورو میں انتخابی جلسے کے دوران …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کی شہادت پر سوگ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کی شہادت پر وادی میں سوگ کا سماں ہے اور حریت کانفرنس کی کال پر وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی افواج کے ہاتھوں شہید کیے جانے …

مزید پڑھیں