کشمیر

 
 
 

صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے استعفیٰ لیا جائے، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر کے لندن میں محفل سجانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ مسعود خان وزارت خارجہ کا اہلکار ہے۔ اسے صدر بنانے پر قوم پرست اس بات کو …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 2 کشمیری شہید

بارہمولا:  بارہمولہ میں بھارتی فوج کی بربریت اور اشتعال انگیز فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بارہمولہ کے علاقے اڑی میں بھارتی فوج کی جانب سے محاصرہ کر کے آپریشن کیا گیا اور اشتعال انگیز فائرنگ کی گئی جس کے …

مزید پڑھیں

سنجیدہ مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا واحد حل ہے، سید علی گیلانی

سرینگر:  جموں و کشمیر تحریک حریت کی مرکزی مجلس شورٰی کا ایک اجلاس سید علی شاہ گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال پر غور و خوض ہوا اور سید علی گیلانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، بھارت کی …

مزید پڑھیں

سول سوسائٹی کا بھارتی مذاکراتکار سے نہ ملنے کا فیصلہ

کشمیر: بھارت کی طرف سے نامزد مذاکرات کار سے بات چیت کو یکسر مسترد کرتے ہوئے جموں و کشمیر سول سوسائٹی کارڈی نیشن کمیٹی نے کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے یہ مذاکرات، مذاق ہے اور وہ اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے صاف …

مزید پڑھیں

بچوں کی خاطر تحریک کیساتھ بے وفائی نہیں کر سکتا ہوں، سید صلاح الدین

کشمیر: متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے بھارتی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ کے اہلکاروں کے حالیہ چھاپے اور سید شاہد یوسف کی گرفتاری پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ کو بار بار صرف ان کی وجہ سے ظلم و …

مزید پڑھیں

اسرائیل کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد مقبوضہ کشمیر میں موجود

جموں کشمیر: اسرائیل کے اعلٰی فوجی کمانڈر کی قیادت میں ایک وفد نے ادھم پور جموں میں قائم بھارتی فوج کی شمالی کمان کا دورہ کرکے سینئر فوجی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اسرائیلی کمانڈر کے ہمراہ ان کی اہلیہ کے علاوہ نئی دہلی میں قائم اسرائیلی سفارتخانے کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے لوگ تنہا نہیں ہم ان کے ساتھ ہیں، مسعود خان

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ تنہا نہیں ہم ان کے ساتھ ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم مظلوم کشمیریوں کا درد مکمل طور پر نہیں بانٹ سکتے لیکن انہیں یقین دلاتے ہیں کہ آخری دم تک …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، واقعہ …

مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی پولیس اہلکار نے اپنی ہی فوج کیخلاف ہتھیار اٹھا لیے

کشمیر: مقبوضہ کشمیر میں ایک اور پولیس اہلکار نے بھارتی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد میں شمولیت اختیار کرلی ہے جس کے بعد رواں برس آزادی کے لیے بندوق اٹھانے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی حکومت آنے …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

کشمیر:  پاک فوج نے لائن آف کنٹرول میں رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا …

مزید پڑھیں