مظفر آباد: دو روز قبل کے زلزلے کے بعد میر پور آزاد کشمیر، جہلم، ظفر وال اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس محسوس کیے گئے۔ میر پور آزاد کشمیر کے مضافاتی علاقوں میں مکانات گرنے سے مزید 50 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میر پور آزاد کشمیر، جہلم، …
مزید پڑھیںکشمیر
مقبوضہ وادی میں کشمیریوں سے زمینیں چھین کر ہندوؤں کو آباد کیا جارہا ہے، مسعود خان
اسلام آباد : صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے زمینیں چھین کر ہندوؤں کو آباد کیا جارہا ہے، مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہونا عام بات نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس …
مزید پڑھیںہم تیار ہیں، وقت آگیا ہے کہ مودی کو ایک سبق سکھائیں: وزیراعظم کا بھارت کو پیغام
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو واضح پیغام دیا ہے کہ ہم مودی کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے اور وقت آگیا ہے کہ انہیں ایک سبق سکھائیں۔ وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون …
مزید پڑھیںصدر آزاد کشمیر کا بھارت کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلان
مظفرآباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور کشمیریوں پر انسانیت سوز …
مزید پڑھیںوادی نیلم سیلابی ریلے کے نیتجے میں کم از کم 22 افراد لاپتہ جبکہ پانچ زخمی
نیلم: یہ علاقہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے تقریباً 60 کلومیٹر جبکہ شاہراہ نیلم سے کئی گھنٹے کی پیدل مسافت پر واقع ہے کشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بادل پھٹنے کے بعد لیسوا گاؤں سے …
مزید پڑھیںکشمیر میں شہریوں کوحق خودارادیت نہ دینے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
سری نگر: مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں حریت رہنماؤں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی جانب سے دی گئی یوم سیاہ کی کال پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل …
مزید پڑھیںسابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب کو 814 ووٹس سے شکست
مظفرآباد: آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے-19 (پونچ 3) راولاکوٹ میں ضمنی انتخاب میں سابق صدر اور وزیر اعظم سردار یعقوب کو شکست ہوگئی جموں کشمیر پیپلز پارٹی (جے کے پی پی) کے امیدوار سردار حسن ابراہیم نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار …
مزید پڑھیںقابض بھارتی فورسز نے ایک اور پی ایچ ڈی اسکالر کو شہید کردیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے پی ایچ ڈی اسکالر سبزار احمد صوفی سمیت مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے نوگام میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران 2 مزید کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ …
مزید پڑھیںتنازعہ کشمیر کی بدولت پورا جنوبی ایشیا ایک ہیجانی کیفیت کا شکار ہے، مسعود خان
صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصمہ شاکر کی کتاب ادب کا شاہکار ہے۔ اعتماد سازی کے اقدامات معیشت کے استحکام کا سبب بنتے ہیں لیکن ان پر عملدرآمد انتہائی مشکل ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا قیام ہمیشہ ایک تشتہ تکمیل خواب …
مزید پڑھیںبھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، سردار عتیق
مظفرآباد: مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے نیلہ بٹ کے مقام پر یوم یکجہتی کشمیر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کی حریت قیادت اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی اپیل پر آزادکشمیر کے عوام نے بھرپور شٹرڈاؤن ہڑتال کر کے اس بات …
مزید پڑھیں