اسلام آباد

نیب کا ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایک اور کرپشن ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ قومی احتساب بیورو نے قومی خزانے کو اربوںروپے کا نقصان پہنچانے پر ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایک اور کرپشن ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اسلام آباد میں چیئر مین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت نیب کے ایگز یکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

اسلام آبا۔ چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہورہائی کورٹ کے4ایڈیشنل ججزکومستقل کیے جانے پرغور جبکہ 2 ایڈیشنل ججزکوفارغ کرنےکی سفارش کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میںایڈیشل جج جیمزجوزف اورظفراللہ خاکوانی کوفارغ کرنے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بھرپر میں بجلی کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا

چکوال : وزیر اعظم نے چکوال کے علاقے بھر پر میں بجلی کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے ۔بھر پر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ بجلی کی کمی پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، 2018تک بجلی …

مزید پڑھیں

مردم شماری پر 50 کروڑ روپے خرچ ہوچکے، ضرب عضب کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے: چیف ادارہ شماریات

اسلام آباد : چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ابھی تک 50 کروڑ روپے خرچ ہوچکے آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے ۔چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری پر ابھی تک …

مزید پڑھیں

تمام دہشت گرد گروپ پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں: جان کیری

واشنگٹن: امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اس وقت تمام دہشت گرد گروپ پاکستان کی خودمختاری کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔واشنگٹن میں پاک امریکہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے موقع پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ امریکہ ضرب …

مزید پڑھیں

سابق سینیٹر سیف الرحمان کو ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا گیا

ابو ظہبی : سابق سینیٹر سیف الرحمان کو سیکیورٹی اداروں نے ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا ہے ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق سابق سینیٹر سیف الر حمان کو ابو ظہبی سے گرفتار کیا گیا ہے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ سیف الرحمان کو ابو ظہبی ائیر پورٹ سے …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہو گئی ہے ۔  تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت بن گئی ۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کی اختر اقبال کی درخواست منظور کر لی ۔

مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کا مارچ میں مردم شماری نہ کرانے کا فیصلہ، آئندہ اجلاس 25 مارچ کو طلب

اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کرانے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے آئندہ اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 28 واں اجلاس ہوا جس میں مردم شماری، ایل این جی سمیت دیگر معاملات …

مزید پڑھیں

صدر ممنون حسین کے ڈرائیورز گرفتار

لاہور۔ صدر مملکت ممنون حسین کے دو ڈرائیورز کو سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور امین وینس کا کہناہے کہ دونوں ڈرائیور ز کو گاڑی مقررہ رفتار سے کم رفتار پر چلانے پر حراست میں لیا گیاہے اور ان سے پوچھ …

مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان۔ سمری ارسال

اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی ہے جس میں کم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ا وگرا نے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے48پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش …

مزید پڑھیں