اسلام آباد

پاک فوج کی ایک اوربڑ ی کامیابی 3 کمانڈر سمیت 79دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے :آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ،تین کمانڈر سمیت دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 3کمانڈروں سمیت 79دہشت گردوںنے ہتھیار ڈال کر حکومتی رٹ کو تسلیم …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی حکومتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے راہداری منصوبے کا مغربی روٹ جولائی 2018 تک مکمل کرلیا جائے گا۔  وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اقتصادی راہداری کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک۔ چین اقتصادی راہداری سے متعلق اجلاس میں راہداری کے مغربی روٹ پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ اعلیٰ سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔ اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاو¿س سے جاری اعلامیے کے مطابق …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جو پورے پاکستان میں جمہوریت کیلئے مثال بنے گی، انٹرا پارٹی الیکشن 25 اپریل تک مکمل ہو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل ہو چکی ہیں اور اب براہ راست الیکشن ہوں گے جو 25 اپریل سے قبل مکمل ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان …

مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان: ایک سال میں 334 افراد کو پھانسی

حکومت نے کراچی میں آپریشن سے بھتہ خوری اور دیگر وارداتوں میں واضح کمی کا بھی دعوی کیا۔ قومی ایکشن پلان کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جس کے مطابق ملک بھر سے 148 مقدمات فوجی عدالتوں میں منتقل کیے گئے جبکہ 334 دہشت گردوں پھانسی دی گئی۔ …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کی پیش گوئی درست نہیں، پاکستان

اسلام آباد میں ’ایک خطہ ایک سڑک‘ کے موضوع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ دنیا میں کسی خطے میں بھی مسلسل عدم استحکام دہشت گردی کے فروغ کا باعث بنتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن …

مزید پڑھیں

اسلام آباد چاروں طرف سے دہشتگردوں کے کنٹرول میں ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرشیخ رشید کا کہنا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد چاروں طرف سے دہشتگردوں کے کنٹرول میں ہے، سب سے زیادہ خطرہ قومی اسمبلی کو ہے، انہوں نے اسمبلی کی سیکورٹی رینجرز کو دینے کا مطالبہ کردیا۔ سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے خطرات کی پیش گوئی کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

مولانا مسعود اظہر زیرحراست: ‘تصدیق نہیں کرسکتے‘

دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران قاضی خلیل نے کہا کہ پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے حوالے سے ہندوستان کی فراہم کردہ معلومات کو اعلیٰ سطح پر اٹھایا گیا ہے، دہشت گرد مشترکہ دشمن ہیں جن کے خاتمے کے لیے پاکستان اور ہندوستان کی …

مزید پڑھیں

دہشتگردی تمام مسلم ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے :وزیراعظم میاں محمد نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑنا تمام مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے انڈونیشیاءکے درالحکومت جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب دھماکے …

مزید پڑھیں

دعوؤں کے برعکس پی آئی اے اور سٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت پاکستان کی جانب سے دو اہم سرکاری اداروں کے ملازمین اور حزب اختلاف کے رہنماؤں کو یقین دہانی کے بر عکس قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) اور پاکستان سٹیل ملز کا نام ان سرکاری اداروں کی فہرست میں شامل ہے جن میں حکومت نجی شعبہ کی شمولیت چاہتی …

مزید پڑھیں