اسلام آباد

پاناما لیکس پرٹی اوآرزبنانے کے لیے اپوزیشن پارلیمانی کمیٹی بنانے پررضامند

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے پاناما لیکس کے معاملے پرمتفقہ ٹی اوآرز بنانے کے لیے پارلیمانی کمیٹی پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اورتحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرشاہ محمود قریشی کو …

مزید پڑھیں

پارلیمینٹ کا اجلاس 2 جون، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 جون کو طلب

پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون طلب کر لیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس بھی 3 جون کو طلب کر لئے گئے ہیںپارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو 11 بجے پارلیمینٹ ہاﺅس میں ہو گا جبکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 …

مزید پڑھیں

اپوزیشن نہ ریڈ لائن عبور کرنے کی کوشش کرے اور نہ ہی آگ سے کھیلے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں نہایت غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے راہ فرار اختیار کی جب کہ اپوزیشن جو اس وقت 4 لوگوں کے ہاتھوں چڑھی ہوئی ہے وہ ریڈ لائن عبور کرنے کی کوشش نہ کرے اور آگ سے نہ کھیلے۔ قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ قرار

اسلام آباد : اپوزیشن نے وزیراعظم کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا، متحدہ اپوزیشن کا کل صبح 10بجے دوبارہ اجلاس ہوگا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں میاں نواز شریف کو بڑا موقع فراہم کیا، ان کے پاس 7 سوالوں کے جواب موجود نہیں تھے۔ عمران خان بولے کہ …

مزید پڑھیں

پیراعجاز شاہ نے عمران خان کو بھی مشورہ دیدیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری سے تعلقات کی وجہ سے شہرت یافتہ پیراعجاز شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی مشورہ دیدیاتاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اُنہوں نے کیاکہا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے پر عمران خان اور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نواز شریف نے ٹیکس تفصیلات کی کاپی پیش کردی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے پاناما پیپرز کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے اپنے ٹیکس تفصیلات کی کاپی بھی پیش کردی، انہوں نے دعویٰ کیا کہ 23 برس میں 10 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاناما پیپرز اور آف شور کمپنیوں سے متعلق الزامات …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی تقریر، 7 سوالوں کا جواب نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد : وزیراعظم کی تقریر میں 7 سوالوں کے جواب نہ ملنے پر گرینڈ اپوزیشن ارکان ایوان سے واک آؤٹ کرگئے، خورشید شاہ کہتے ہیں میاں نواز شریف کے خطاب کے بعد 7 سوالات 70 میں بدل گئے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے پاناما لیکس سے متعلق 7 سوالات …

مزید پڑھیں

لندن فلیٹس کیسے خریدے،وزیراعظم نے وجہ بتا دی

اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن میں خریدے گئے مہنگے ترین فلیٹس خریدنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ جدہ اور دبئی کی فیکٹریوں کی خروخت سے حاصل کردہ رقم سے لندن میں فلیٹس خریدے۔ قومی اسمبلی میں اہم پالیسی بیان اور پاناما لیکس میں نام …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم نواز شریف اپنے رفقا سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں پہنچ گئے ،خطاب جاری

اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے رفقا سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا خطاب جاری ہے۔وزیر اعظم کی ایوان میں آمد کے موقع پر حکومتی اراکین نے” شیر آیا شیرآیا“کے نعرے لگائے جس پر سپیکر ایاز صادق …

مزید پڑھیں

عمران خان کو شیروانی پہننے کا بہت شوق ہے ،اتنا ہی شوق ہے تو پہن کر گھومیں پھریں :حمزہ شہباز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے کہاہے کہ عمران خان کو شیروانی پہننے کا بہت شوق ہے ،شیروانی کا اتنا ہی شوق ہے تو پہن کر گھومیں اور پھریں ۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کا کہناتھا کہ وزیراعظم نوازشریف قومی اسمبلی میں آج اپنا موقف پیش کریں …

مزید پڑھیں