گلگت بلتستان

 

بابو سر سے نایاب گولڈن ایگل کا غیر قانونی شکار کرنیوالا گروہ گرفتار

چلاس: جی بی حکومت نے نایاب گولڈن ایگل کا غیر قانونی شکار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ خیبر پختوںخوا سے تعلق رکھنے والے چھ افراد پر مشتمل گروہ بابو سر کے مقام پر خفیہ طریقے سے نایاب گولڈن ایگل کا شکار کررہا تھا۔ جی بی انتظامیہ نے 6 …

مزید پڑھیں

سکردو میں سڑکوں کی ری کارپیٹنگ روکنے پروزیراعلٰی برہم

سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سکردومیں سڑکوں کی ری کارپیٹنگ اورمرمت کے دیگرمعاملوں پرروکے گئے کاموں پرسخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے سیکرٹری محکمہ تعمیرات عامہ کوفوری مسئلہ حل کرنے اورکام شروع کرنے کے لئے اقدامات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے بذریعہ ٹیلی فون اس معاملے …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں نمائندگی ملنے کا بھرپور خیرمقدم کرینگے، امجد حسین ایڈووکیٹ

سکردو: پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دی گئی تو ہم سمجھیں گے کہ ہمیں بہترین آئینی سیٹ اپ ملا ہے پارلیمنٹ میں نمائندگی کے بغیر جو بھی سیٹ اپ دیا جائے گا اس کو ہم ٹو …

مزید پڑھیں

چترال میں دو سال سے دو لاکھ افراد بجلی کے منتظر

چترال: چترال ریشن بجلی گھر دو سال گزرنے کے باوجود فعال نہ کیا جا سکا جس کی وجہ سے  ضلع کی دو لاکھ سے زائد آبادی تاحال بجلی سے محروم ہے۔ چترال کے بالائی علاقے کو بجلی فراہم کرنے والا 4.2 میگا واٹ کا واحد پن بجلی گھر جولائی 2015ء …

مزید پڑھیں

جی بی کی پہلی یونیورسٹی جلد ہی قائم کی جائے گی، وزیراعلٰی

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صوبے میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے ادبی میلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور گلگت بلتستان کے عوام کے خواہش پر گلگت بلتستان میں پہلی مرتبہ علاقائی …

مزید پڑھیں

آئینی حقوق دینے کا وعدہ پورا کرینگے، برجیس طاہر

گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان کی آئینی حقوق دینے کا وعدہ کیا ہے اور وفاقی حکومت آئینی کمیٹی حقوق دینے کا وعدہ پورا کریگی اس سلسلے میں آئینی کمیٹی کا اجلاس پندرہ …

مزید پڑھیں

مقامی زبانوں کی ترویج و تدوین، جی بی کا پہلا ادبی میلہ گلگت میں جاری

گلگت: گلگت بلتستان کی مقامی زبانوں کی ترویج و تدوین، ریسرچ اکیڈیمی کا قیام کے لئے گلگت بلتستان کا پہلا ادبی میلہ منگل کے روز سے گلگت میں شروع ہوا ۔ یہ میلہ دو دن تک قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جاری رہے گا ۔ادبی میلے کے پہلے روز پاکستان بھر …

مزید پڑھیں

تعلیم کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی کی ضامن ہے، وزیراعلیٰ حفیط الرحمان

گلگت: آئی ایس او پاکستان شعبہ تعلیم کے زیرِاہتمام 2 روزہ تعلیمی کانفرنس بعنوان قراقرم ایجوکیشن اینڈ لیڈر شپ کانفرنس گلگت میں کل سے ہوگی۔ ہفتہ کو ہونیوالی ورکشاپ میں گلگت بلتستان کے سینکڑوں طلبا شریک ہونگے۔ ورکشاپ میں اہم سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات کی شرکت کو یقینی بنانے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان، بجلی کے بل نہ دینے والے بڑے مگر مچھوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

گلگت :حکمہ برقیات گلگت بلتستان نے صوبے بھر میں بجلی کے بلات ادا نہ کرنے والے سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی فہرست مرتب کی ہے ۔ گلگت بلتستان کے ساتوں اضلاع میں پہلے دس ڈیفاٹرز کی فہرست تیاری کر کے کسی بھی وقت ان ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائی کا …

مزید پڑھیں

وزیراعلٰی جی بی سپریم کورٹ پر برس پڑے، جے آئی ٹی میں تحریک انصاف اور مشرف کے افراد شامل ہونے کا الزام

گلگت: وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان سپریم کورٹ سمیت ملکی اداروں پر برس پڑے۔ انہوں نے وزیراعظم نااہلی کیس کو اداروں کی ملی بھگت اور ناانصافی کی بدترین مثال قرار دی۔ انہوں نے اس بات سے صاف انکار کردیا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے۔ …

مزید پڑھیں