گلگت بلتستان

 

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے میں دب کر لاپتہ

سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں، جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عید میلادالنبیؐ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

گلگت: ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان بھر میں بھی عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں دینی جماعتوں اور مدارس میں تقریبات ہوئیں۔ بلتستان کے صدر مقام اسکردو میں عید میلاد النبیؐ کی بڑی تقریب جامعہ اسلامیہ اہل سنت میں ہوئی۔ …

مزید پڑھیں

پشاور خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے اے آئی جی کو اسکردو میں سپردخاک کردیا گیا

اسکردو: پشاور میں آج صبح خودکش بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی محمد اشرف نور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اسکردو میں سپردخاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ پولیس گراؤنڈ اسکردو میں ادا کر دی گئی، جس میں فورس …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرنا مضحکہ خیز اور حساس اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ایم ڈبلیو ایم جی بی

گلگت: مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کی جبری گمشدگی ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کے منہ پر طمانچہ ہے۔ مذہبی سیاسی …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی کا اغوا آئین پاکستان اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ایم ڈبلیو ایم گلگت

گلگت: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کے اغواء کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جی بی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایک سیاسی و مذہبی جماعت کے مرکزی رہنماء کو اغوا کرنا جبکہ وہ سپریم کورٹ کا وکیل بھی …

مزید پڑھیں

نیشنل جیپ ریلی چترال سے گلگت بلتستان پہنچ گئی

گلگت:  پاک آرمی کے زیر اہتمام امن کا پیغام لئے نیشنل جیپ ریلی 2017ء کا قافلہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے گلگت پہنچ گیا ہے۔ اس ریلی میں چترال، ملاکنڈ اور سوات کی 20 گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین، ڈپٹی کمشنر ارشاد سودھر اور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کا اجلاس 25 اکتوبر کو اسکردو میں ہوگا

اسلام آباد:  وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 25 اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر اسکردو آ رہے ہیں، جہاں وہ بحیثت چئیرمین جی بی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم گلگت اسکردو روڈ کے توسیعی منصوبے پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے۔ کونسل کے …

مزید پڑھیں

بھارتی تخریبی کارروائیاں خطے کی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں، برجیس طاہر

گلگت:  وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اور ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پرتشدد …

مزید پڑھیں

جی بی، داریل میں دہشتگردوں کا اسسٹنٹ کمشنر امیر اعظم کی گاڑی پر حملہ

داریل: داریل میں دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر داریل امیر اعظم حمزہ کے ڈرائیور سمیت گاڑی میں سوار شخص بال بال بچ گئے، خوش قسمتی سے اے سی داریل گاڑی میں موجود نہیں تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پھگیچ کے قریب اُس وقت پیش آیا …

مزید پڑھیں

اسکردو سٹی سے دو مارٹر گولے برآمد ہوئے، سکیورٹی ذرائع کی تصدیق

اسکردو: اسکردو کے تجارتی مرکز نیابازار کے عقب میں موجود مذہبی مقام شبیہ قتل گاہ سے ملحقہ پلاٹ سے دو مارٹر گولے برآمد ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع نے اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو میں اس خبر کی تصدیق کرلی کہ شب عاشور کو شبیہ قتل …

مزید پڑھیں