گلگت بلتستان

 

اسکردو میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 22 گھنٹے

اسکردو میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 22 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ اسکردو میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاجات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس سلسلے میں بینظیر چوک، حسن کالونی، کشمراہ، نیانیور سمیت دیگر علاقوں میں احتجاج …

مزید پڑھیں

راو انور گلگت بلتستان پہنچ گئے، سکیورٹی ادارے الرٹ

کراچی میں محسود قبیلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد اس حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور …

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہیے، برجیس طاہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ کو کوئی نہیں روک سکے گا۔ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہیے، کشمیر پر بھارت کا کیس انتہائی کمزور ہے، مسئلہ کشمیر پر ہم سارے …

مزید پڑھیں

نانگا پربت پر پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے امدادی آپریشن

گلگت: شمالی علاقہ جات میں واقع دنیا کی بلند اور خطرناک چوٹی نانگا پربت پر مہم جوئی کرنے والے 2 غیر ملکی کوہ پیما پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے امدادی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ قاتل پہاڑ کے نام سے مشہور دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری سے …

مزید پڑھیں

گورنر گلگت بلتستان کو اپنے ہی بیٹوں نے کروڑوں کا چونا لگا دیا

گلگت: گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اپنے ہی بیٹوں کے ہاتھوں لٹ گئے۔ بیٹوں نے جعلی دستخطوں سے گورنر گلگت بلتستان کا گھر بیچ دیا۔ بیٹوں نے جعلی دستخطوں سے گورنر گلگت بلتستان کا گھر بیچ دیا۔ گورنر جی بی کی درخواست پر انکے بیٹوں کےخلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں دھرنا تیرہویں روز میں داخل، ٹیکس خاتمے کا نوٹیفکیشن ملنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

اسکردو: عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران گلگت بلتستان کی کال پر ٹیکس کے خلاف جاری تحریک کے سلسلے میں احتجاجی علامتی دھرنا تیرہویں روز میں داخل داخل ہو چکا ہے۔ احتجاجی دھرنے کے تیرھویں روز یادگارشہداء اسکردو پر عوام اجتماع سے عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کے چیئرمین آغا سید …

مزید پڑھیں

سیاچن میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

اسکردو: گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ پاکستان ویوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں گزشتہ برس 30 دسمبر کو برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب …

مزید پڑھیں

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے میں دب کر لاپتہ

سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں، جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عید میلادالنبیؐ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

گلگت: ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان بھر میں بھی عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں دینی جماعتوں اور مدارس میں تقریبات ہوئیں۔ بلتستان کے صدر مقام اسکردو میں عید میلاد النبیؐ کی بڑی تقریب جامعہ اسلامیہ اہل سنت میں ہوئی۔ …

مزید پڑھیں

پشاور خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے اے آئی جی کو اسکردو میں سپردخاک کردیا گیا

اسکردو: پشاور میں آج صبح خودکش بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی محمد اشرف نور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اسکردو میں سپردخاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ پولیس گراؤنڈ اسکردو میں ادا کر دی گئی، جس میں فورس …

مزید پڑھیں