گلگت بلتستان

 

دشمن پاکستان کو طاقت سے ختم نہیں کرسکتے اس لئے سازشیں کررہے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمن اسے طاقت سے ختم نہیں کر سکتے اس لئے سازش کے ذریعے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ بار چترال سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمن اسے طاقت …

مزید پڑھیں

ہنزہ کی 6 لڑکیوں نے وادی شمشال میں شفکین سار چوٹی کو سر کرلیا

ہنزہ : پاکستان کی 6 بہادر لڑکیوں نے وادی شمشال میں واقع 5 ہزار 300 میٹر بلند چوٹی شفکین سار کو سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 6 لڑکیوں کے اس گروپ نے گزشتہ روز شمشال میں واقع خوبصورت چوٹی شفکین سار کو سر کیا۔ یہ تمام لڑکیاں شمشال ماؤنٹینرنگ …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے

گلگت : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس آف پاکستان کا گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت …

مزید پڑھیں

کینیڈین کوہ پیما کے ٹو کی چوٹی سے گر کر لاپتہ

کے ٹو مہم جوئی کے دوران کینڈین کوہ پیما مسٹرسرگئی رسے سے گر کر لاپتہ ہو گیا۔ دنیا کی دوسری اور سب سے خطرناک ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران کینیڈا کے کوہ پیما کھائی میں گر کر لاپتہ ہوگئے۔ رسے سے گر کر لاپتہ ہونے والے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے شہیدوں، غازیوں پہ فخر ہے، جنرل ثاقب محمود

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب محمود نے لالک جان شہید نشان حیدر کے 19ویں یوم شہادت کے حوالے سے شہید کے مزار پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یوم تجدید عہد کا دن ہے۔ آج کے دن ہم اپنے محسن شہید لالک جان …

مزید پڑھیں

جی بی آرڈر 2018 معطل، شاہد خاقان عباسی کو توہین عدالت نوٹس جاری

گلگت بلتستان سپریم اپلیٹ کورٹ نے گزشتہ روز گلگت بلتستان آرڈر 2018 کا نفاذ عارضی طور پر معطل کردیا۔ واضح رہے رواں سال مئی میں جی بی امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورنینس آرڈر 2009 منسوخ کرکے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری دی گئی۔ جس …

مزید پڑھیں

جی بی آرڈر 2018ء، اپوزیشن کا اختلاف اصولوں پہ ہونا چاہیئے، وزیراعظم

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے سب کا حق ہوتا ہے، لیکن اپوزیشن کا اختلاف اصولوں پر ہونا چاہیے انہیں حکومت کا مؤقف بھی سننا چاہئے۔ گلگت بلتستان آرڈر 2018ء کی منظوری کے موقع پر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد …

مزید پڑھیں

شہد اصلی ہے یا نقلی، لمحوں میں پتہ لگائیں ، دلچسپ طریقے

شہد میں قدرت نے بیش بہا اور لاتعداد فائدے چھپا رکھے ہیں، شہد نہ صرف کھانے میں نہایت ذائقے دار ہوتا ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے بھی فائدے مند ہے۔ شہد میں خدا نے مٹھاس کے ساتھ شفا بھی رکھی ہے جو بیمار اور مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتی …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ نون انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، حافظ حفیظ الرحمٰن

گلگت: وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے قائد محمد نواز شریف نے خنجراب سے گوادر تک ہر مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھ کر ملک کی تعمیر و ترقی اور قوم کی بہتری کیلئے اقدامات کیے۔ انہون نے جی بی کی تعمیر و ترقی میں خصوصی …

مزید پڑھیں

پندرہ سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی، وجہ کیا تھی، جان کر آپ کی آنکھوں میں آنسو آجائیں

گلگت میں ہنزہ کے ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ طالبہ نے پرائیویٹ سکول میں پڑھنے کا خواب پورا نہ ہونے پر خودکشی کرلی۔ کے پی این کے مطابق حالیہ دنوں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ سکول میں زیرتعلیم آٹھویں جماعت کی سدرہ ابراہیم نے اپنے …

مزید پڑھیں