گلگت بلتستان

 

خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

راولپنڈی : خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد پاک فوج بحالی کے کاموں میں مصروف ہے ۔پاک فوج کے انجینئرز نے خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کی بہت سی اہم شاہراوہوں کو بحال کردیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب …

مزید پڑھیں

”را“ ایجنٹ کی گرفتاری، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں کو سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد : پاکستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹوں کی گرفتاری کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو غیر ملکیوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی انتظامی حیثیت کے تعین کیلئے کام کر رہے ہیں: صدر مملکت

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر کوئی تبدیلی کئے بغیر عوامی امنگوں کے مطابق گلگت بلتستان کی انتظامی حیثیت کے تعین کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ ایوان صدر میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر، گورنر گلگت …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ججو ں کی مدت ملازمت بڑھانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد……سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ کے 2 حاضر سروس ججوں کی درخواست پر سماعت کی۔ دونوں ججوں نے گلگت بلتستان …

مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم پرلینڈ سلائیڈنگ سے ٹریفک معطل ،بحالی کا کام نہ ہوسکا

گلگت(آئی این پی )شاہراہ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈینگ کے باعث ٹریفک کیلئے بند ہوگئی، گلگت بلتستان کا ملک بھر سے زمینی اور فضائی رابطہ3 روز سے منقطع رہا اور بحالی کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا۔گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے اسلام آباد جانے والے …

مزید پڑھیں

گلگت سکردوروڈمنصوبے پرجلد پیشرفت ہوگی،میجرامین

سکردو:صوبائی رکن اسمبلی میجر(ر)محمدامین نے کہا ہے کہ سیکرٹری پلاننگ کمیشن یوسف نسیم کھوکھر کے ساتھ ہماری ملاقات کے دوررس نتائج سامنے آئیں گے اورسکردوروڈکی تعمیر کے سلسلے میں جلد پیش رفت ہوگی سیکرٹری پلاننگ کمیشن نے تمام سٹیک ہولڈرزکااجلاس طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں روڈکی تعمیر میں غیرمعمولی تاخیراور دیگرامورپرغوروخوض …

مزید پڑھیں

کونسل کے انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کردیا گیا

:گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات کے انعقادکے لئے گورنرگلگت بلتستان میرغضنفرعلی خان نے گلگت بلتستان کونسل الیکشن آرڈیننس 2015نافذکردیا۔ذرائع کے مطابق2009میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بعدقانون سازاسمبلی اوردیگر اداروں کے انتخابات سے متعلق تمام قوانین کالعدم ہوگئے تھے اس لئے ضروری تھا کہ قانون سازاسمبلی اوردیگر اداروں کے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں دیگرصوبوں کے برابرروزگارفراہم کرینگے،ظفرالحق

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے سینیٹ کے لیڈر آف ہاوس راجا محمد ظفر الحق سے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں گلگت بلتستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو ہوئی ۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی پروجیکٹس …

مزید پڑھیں

سکردو،فرضی این جی اوزچلانے والوں کی نیندیں حرام

سکردو : بلتستان ریجن میں غیر فعال اور فرضی 229این جی اوز کی رجسٹریشن سے منسوخ ہونے کے بعد علاقے میں فرضی این جی اوز چلانے والوںکی نیندیں حرام ہو چکی ہےںاور این جی اوز کو دوبارہ بحال کرانے کےلئے بھاگ دوڑ شرع کر دی ہے اور کچھ این جی …

مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہورہاہے،70فیصداشتہاری پکڑے گئے،وزیراعلیٰ

گلگت:وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے اس تاثر کو غلط قرار دے دیا ہے کہ گلگت بلتستان میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے، انہوں نے کے پی این گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد ہو رہا ہے 70فیصد …

مزید پڑھیں