گلگت بلتستان

 

سی پیک منصوبے کے خلاف گلگت بلتستان میں ہڑتال

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہمنا سید مہدی شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہونے والی تاریخی ہڑتال میں مسلم لیگ ن کے علاوہ باقی تمام پارٹیاں شامل تھیں سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ اس ہڑتال سے ثابت ہوتا ہے کہ موجودہ …

مزید پڑھیں

حادثہ،3وکلا جاں بحق ڈرائیور سمیت 14زخمی

ملکوال بار کے 16 وکلا سیر کے لئے تین روز قبل شمالی علاقہ جات گئے تھے ، گزشتہ روز چلاس کے علاقہ تھک دیوری کے قریب انکی وین بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے سامنے سے آنیوالے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے تین وکلا فیض احمد،ارشد مجاہد اور …

مزید پڑھیں

چترال میں تحریب کاری کا انوکھا واقعہ

گرشتہ روز افغان طالبان نے چترال کے علاقے بمبوریت گرمانی میں داخل ہو کرحملہ کیا تھا اور تین چرواہوں کو تتل کر کے تین سو بکریوں کا ریوڑ ساتھ لے گئے تھے ۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے مقامی افراد جمع ہوئے جنہوں نے جوابی فائرنگ کی تو حملہ آور …

مزید پڑھیں

موسلادھار بارش، لینڈ سلائیڈنگ، سیاح پھنس گئے

اسکردو میں موسلادھار بارش کے باعث مٹی کا تودہ سسی کے مقام پر گر گیا، جس کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہوگئی، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گلگت اسکردو روڈ بلاک ہونے سے درجنوں سیاح پھنس گئے ہیں۔ وفقے فقے سے ہونے والی بارش کے باعث تین روز گزرنے کے …

مزید پڑھیں

ہنزہ کے قریب ایف ڈبلیو او کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملہ محفوظ رہا

اسلام آباد : ہنزہ کے قریب ایف ڈبلیو او کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم واقعےمیں پائلٹ اور عملے کے دیگر ارکان محفوظ رہے۔    ایف ڈبلیو او کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی پیدا ہو ئی جس کے باعث اس میں آگ لگ گئی او ر ہنزہ …

مزید پڑھیں

نانگا پربت دہشت گرد حملے میں محفوظ رہنے والا شخص قرضے کی ادائیگی کے لیے گردہ بیچنے پر مجبور

نانگا پربت پر کوہ پیماؤں کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کے دوران محفوظ رہنے والا شخص قرضے کی ادائیگی کیلئے گردہ بیچنے پر مجبور ہوگیا۔ ہنزہ کے علاقے علی آباد کا 45 سالہ رہائشی افسرجان چائے کا کھوکھا چلاتا ہے، حملے کے وقت وہ کوہ پیماؤں کے کیمپ میں …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر انتخابی عمل مکمل، مسلم لیگ (ن) کی برتری

گلگت: گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر امیداروں کے انتخاب کے لیے اسمبلی کے ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر رحیم گل نے نتائج کا اعلان کیا۔ اعلان کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 6 میں سے 4 جب کہ …

مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم بند، گلگت بلتستان میں غذائی اشیاء، پیٹرولیم مصںوعات کی قلت

شاہراہ قراقرم کی بندش کا آج بارہواں روز ہے، گلگت بلتستان میں غذائی اشیا اور پٹرولیم کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔ تففصیلات کے مطابق شمالی علاقہ جات میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے سبب ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم مسلسل 12 روز سے بند ہے جس کے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں40 ہزارمیگاواٹ پن بجلی پیداوارکی صلاحیت

اسلام آباد:  گلگت بلتستان میں 40 ہزارمیگاواٹ ہائیڈروپاورجنریشن کی صلاحیت موجود ہے جس کوحاصل کرنے کیلیے مناسب منصوبہ بندی کے تحت سرمایہ کاری کی جائے توسالانہ2163 ارب روپے کی خطیرآمدن ہوسکتی ہے۔ سرکاری دستاویزکے مطابق جرمنی کی کمپنی جی ٹی زیڈاورواپڈانے گلگت بلتستان کے چھوٹے دریاؤں اورندیوں پرہائیڈرو پاور جنریشن کیلیے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان میں مواصلاتی نظام کی بحالی کیلیے کوششیں جاری ہیں ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں مواصلاتی نظام کی بحالی کیلیے کوششیں جاری ہیں ،لینڈ لائن، جی ایس ایم اور براڈبینڈ سروسز کو متبادل ذرائع سے آپریشنل کیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق متواتر بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے …

مزید پڑھیں