بلوچستان

 
 
 

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں جیت سابق صدرپرویزمشرف کی ہوگئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اکبربگٹی قتل کیس سے بری کردیاہے۔ بریت پانے والوں میں اس وقت کے وفاقی وزیرداخلہ آفتاب شیر پاو¿ اورسابق وزیرداخلہ بلوچستان شعیب نوشیروانی بھی شامل ہیں۔ کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں آج اکبربگٹی قتل کیس کی سماعت …

مزید پڑھیں

بلوچستان سے تین تشدد زدہ لاشیں برآمد

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران سے متصل ضلعے کیچ سے اتوار کو تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ ضلع کے ہیڈ کوارٹر تربت میں انتظامیہ کے ذرائع نے لاشیں ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ لاشیں ہیرونک سے ملیں۔ ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا وفاقی کارپوریشنوں اور سرکاری اداروں میں صوبے کی ملازمتوں کا اہم فیصلہ

بلوچستان اسمبلی نے وفاقی کارپوریشنوں اور سرکاری اداروں میں صوبے کی ملازمتوں کے کوٹے سے متعلق مشترکہ قرار داد ترمیم کے ساتھ منظور کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی ، قرار داد میں صوبے کی ملازمتوں کے کوٹے میں اضافے اور صنعتوں کے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد کا پولیو ورکرز پرتشدد،ویکسین چھین لی ، ملزمان کی تلاش شروع

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ورکرز پرتشدد اورویکسین چھین لی گئیں واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ملزمان کی تلاش شروع کردی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیورضاکار اینٹی پولیومہم کے دوران پشتون آباد کے علاقے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دہشتگردی کا ایک اوربڑا واقعہ پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، 14 افرادہلاک

کوئٹہ: ۔صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاو¿ن میں انسدادِ پولیو سینٹر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں 52فیصد لوگ غربت کی لکیرسے نیچے جبکہ 38فیصد عوام کوغذائی قلت کاسامناہے:ماروی میمن

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہاہے کہ بلوچستان میں غربت سروے کادوبارہ آغازکردیاگیاہے جس کے بعد رہ جانے والی خواتین کوبھی اس پروگرام سے استفادہ حاصل کرنے کاموقع ملے گا،بلوچستان کے تاجر خواتین کوتجارت میں شراکت دار بنانے سمیت زکوة اورخیرات کےلئے بی آئی …

مزید پڑھیں

ترقی کے مخالف نہیں، بلوچستان کے عوام اپنا حق مانگتے ہیں: اختر مینگل

اقتصادی راہدری کے معاملے پر بلوچستان اور دیگر صوبوں کے تحفظات پر غور کے لیے بی این پی مینگل کی آل پارٹیز کانفرنس کل اسلام آباد میں ہو گی۔ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ترقی کے مخالف نہیں، بلوچستان کے عوام اپنا حق مانگتے ہیں۔  اقتصادی راہدری کے حوالے …

مزید پڑھیں

جیونی میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکارشہید

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکار شہید جب کہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔  بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزررہی تھی کہ شر پسندوں نے سڑک کنارے پہلے سے نصب مواد کو ریموٹ کنٹرول کی مدد …

مزید پڑھیں

بلوچستان کی کابینہ دو ہفتے بعد بھی نہ بن سکی

کوئٹہ : بلوچستان میں مری معاہدے پر عملدرآمد ہوگیا۔اب وزارت اعلیٰ کامنصب نواز لیگ کےثناء اللہ زہری کے پاس ہے۔اقتدارتو پُرامن طور پرمنتقل ہوگیا۔لیکن صوبائی کابینہ دو ہفتےبعدبھی نہ بن سکی۔ اب تک وزارتوں کااعلان نہ ہونے سےاتحادی جماعتوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ سب کے ذہنوں میں ایک ہی …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے روایتی کھانوں میں سجی کو منفرد مقام حاصل

صدیوں سے بلوچستان کے روایتی کھانوں میں سجی کی مقبولیت آج بھی زیادہ ہے۔ سردی کی آمد کے ساتھ ہی سجی دسترخوانوں کی زینت بنتی ہے جسے قبائلی ڈش کہا جاتا ہے۔ کوئٹہ سردی کا موسم ہو اور بلوچ ثقافتی روایتی کھانوں میں اگر سجی کا ذائقہ نہ چکھا جائے …

مزید پڑھیں