بلوچستان

 
 
 

قلعہ عبداللہ میں لوگوں کے زیر استعمال پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ : قلعہ عبداللہ کے مکینوں کے زیر استعمال پانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد علاقہ مکینوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق ضلع قلعہ عبداللہ میں عوام کے زیر استعمال پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،اس پانی کو لوگ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ: جناح روڈ پر ذوردار دھماکہ

بلوچستان۔کوئٹہ شہر کے جناح روڈ پر پارک کے قریب دھماکہ ہوا ہے جسکے نتیجے میں5افراد جاں بحق اور 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جاں بحق ہونے والوں میں 3 ایف سی اہلکار بھی شامل ہیں زخمیوں کو سول اسپتال اور …

مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیس پر فائرنگ ایک اہلکار شہید متعدد زخمی

بلوچستان۔کوئٹہ شہر کے علاقے سہریاب روڈ پر پولیس پر فائرنگ کا واقع ہوا ہے جس کہ نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس علاقے میں پہلے بھی پولیس پرفائرنگ کے واقعا ت ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں

نصیر آباد میں حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دو زخمی

 صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق یہ حملہ ضلعے کے علاقے چھتر میں کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اس علاقے سے سکیورٹی فورسز کا ایک قافلہ گزر رہا تھا …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے ظفراللہ جمالی کی ملاقات ،بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان …

مزید پڑھیں

قلات میں تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام ،خود کش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )قلات میں سیکیورٹی فورسز کے روکنے پر مشکوک افراد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قلات کے علاقے گدر میں تحریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ترجمان …

مزید پڑھیں

سبی :نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے

تخریب کاری کا واقعہ چانڈیہ میں پیش آیا ، دھماکے سے گوٹھ چانڈیہ ،گیئر مل ، گورگیج مل ، باڑہ سمیت متعدد دیہاتوں کو بجلی کی سپلائی معطل  سبی میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے ۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی …

مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر۔ جنرل راحیل شریف بلوچستان میں نئی شاہراہوں کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں بننے والی نو تعمیر شدہ شاہراہوں کا معائنہ کرنے کیلئے بلوچستان پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نو تعمیر شدہ شاہراہیں پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہیں جن کو پاک فوج …

مزید پڑھیں

بلوچستان امن و خوشحالی سیمینار، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے جہا ں وہ امن ا ورخوشحالی کے موضوع پر منعقدہ نیشنل سیمینارسے خطاب کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلوچستان میں امن ا ور خوشحالی کے موضوع پر ہونے والے دو روزہ سیمینار میں …

مزید پڑھیں

سول اور عسکری اداروں کی کوششوں سے بلوچستان میں امن قائم ہوا: نواز شریف

اسلام آباد میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید درانی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے بلوچستان اسمبلی میں پہلی مرتبہ خاتون اسپیکر کے انتخاب کو انتہائی حوصلہ افزاء قرار دیا   وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ان کے دل کے بہت قریب ہے ، …

مزید پڑھیں