بلوچستان

 
 
 

بلوچستان میں آبادی کے تناسب سے اسمبلی کی نشستیں بڑھائی جائیں

بلوچستان میں آبادی کے تناسب سے اسمبلی کی نشستیں بڑھائی جائیں

کوئٹہ: ینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ رکن صوبائی اسمبلی جان جمالی نے کہا کہ بلوچستان کی آبادی ایک کروڑ 30 لاکھ ہے، آبادی کے تناسب سے اسمبلی کی نشستیں بڑھائی جائیں رکن بلوچستان اسمبلی نصر اللہ نے کہا کہ رقبے کے لحاظ سے بلوچستان …

مزید پڑھیں

معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سےممکن ہے

معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سےممکن ہے

کوئٹہ: جام کمال خان نے انسداد بدعنوانی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم ہے، معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سے ممکن ہے معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سے …

مزید پڑھیں

رعایتی نرخوں پر گندم نہ ملنے کے باعث آٹے کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ

رعایتی نرخوں پر گندم نہ ملنے کے باعث آٹے کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ

بلوچستان: گزشتہ دو ماہ کے دوران چار مرتبہ قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو آٹے کی قیمت 53 روپے تک جا پہنچی ہے جس نے شہریوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا …

مزید پڑھیں

فتح یاب امیدوار شاہ زین بگٹی برتری تاحال برقرار

فتح یاب امیدوار شاہ زین بگٹی برتری تاحال برقرار

کوئٹہ: این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہی، 18 پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات اس نشست سے 2018ء کے الیکشن میں نواب زادہ شاہ …

مزید پڑھیں

بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام

بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: سی ٹی ڈی اورحساس اداروں نے کوئٹہ میں آنے والی بارود سے بھری مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر روک کرشہرمیں داخلے کی کوشش ناکام بنادی فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں کو شناخت کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان سی …

مزید پڑھیں

طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ گزشتہ ہفتے اسمبلی میں زیِر بحث آیا

طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ گزشتہ ہفتے اسمبلی میں زیِر بحث آیا

کوئٹہ: طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ گزشتہ ہفتے اسمبلی میں زیِر بحث آیا تھا جس کے بعد اسپیکر اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے تحقیقات کمیٹی قائم کی تھی چنانچہ کمیٹی نے اپنے پہلے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا کہ معاملے کی تفصیلی تحقیقات کے بعد اسپیکر کی …

مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے عارضی طور پر عہدے سے دستبردار

بلوچستان یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے عارضی طور پر عہدے سے دستبردار

کوئٹہ: شفاف انکوائری کو یقینی بنانے اور یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کی درخواست پر گورنر جسٹس (ر) امان اللہ خان یسین زئی اور یونیورسٹی کے چانلسر نے ڈاکٹر جاوید اقبال کی درخواست منظور کرلی ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے اسکینڈل کی تحقیقات مکمل کیے جانے …

مزید پڑھیں

زیارت ریزیڈینسی‘ پر ہونے والے دہشت گرد حملہ کیس سے 15 ملزمان بری

زیارت ریزیڈینسی‘ پر ہونے والے دہشت گرد حملہ کیس سے 15 ملزمان بری

کوئٹہ: مقدمے میں نامزد نوابزادہ حربیار مری اور دیگر 14 ملزمان کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا اور نہ ہی ان کے خلاف اب تک مقدمے کی کارروائی کی جاسکی مقدمے سے بری ہونے والے 15 میں سے صرف 2 ملزمان قید تھے جبکہ 13 ملزمان پہلے ہی ضمانت …

مزید پڑھیں

6 نکاتی ایجنڈا بلوچستان کے سنگین مسائل کا حل ہے

6 نکاتی ایجنڈا بلوچستان کے سنگین مسائل کا حل ہے

کوئٹہ: بی این پی (ایم) کے سربراہ نے خدشات کا اظہار کیا کہ گزشتہ ایک برس کے دوران کسی بھی نکات پر عمل نہیں کیا گیا اختر مینگل نے کہا کہ 6 نکاتی ایجنڈا بلوچستان کے سنگین مسائل کا حل ہے جو وہ کئی عرصے سے سامنا کررہے ہیں۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

کوئی غیر ملکی کمپنی بلوچستان میں ایک انچ بھی زمین نہیں خرید سکتی

کوئی غیر ملکی کمپنی بلوچستان میں ایک انچ بھی زمین نہیں خرید سکتی

کوئٹہ: ثنا بلوچ اور دیگر اراکین نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ منتخب اراکین کو اس بارے میں کوئی علم نہیں کہ حکومت اس سلسلے میں کیا اقدامات کررہی ہے بلوچستان اسمبلی میں موسم خزاں کا پہلا اجلاس پیر کو منعقد ہوا جس کی سربراہی اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو …

مزید پڑھیں