بلوچستان

 
 
 

ایران بہت جلد گوادر پورٹ کو 100 میگا واٹ بجلی فراہم کریگا، محمد رفیعی

کوئٹہ: کوئٹہ میں متعین ایران کے قونصل جنرل محمد رفیعی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے ہمسایہ برادر ملک پاکستان کو گوادر پورٹ کے لئے بہت جلد سو میگا واٹ بجلی فراہم کرے گی۔ پاک ایران درآمدات اور برآمدات میں مجموعی طور پر پینتیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکڑوں علیحدگی پسند باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ: بلوچستان میں سینکڑوں علیحدگی پسند باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ مختلف کالعدم تنظیموں کے 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے کی تقریب آج بلوچستان اسمبلی میں ہوگی جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کے سامنے فراری ہتھیار ڈالیں گے۔ …

مزید پڑھیں

جمہوری واخلاقی اقدار کیساتھ بےلوث خدمت پر یقین رکھتا ہوں، آّرمی چیف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ میرا جمہوریت پر پختہ یقین ہے اور جمہوری واخلاقی اقدار کے ساتھ بے لوث خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ، دہشتگردوں کی فائرنگ، ریلوے پل پہ کام کرنیوالے 3 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے قریب ریلوے پل پر کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔ وزیراعلٰی بلوچستان اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے قریب تلور کے غیر قانونی شکار میں ملوث 4 عرب باشندوں سمیت 8 افراد گرفتار

صوبہ بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب تلور کے غیر قانونی شکار میں ملوث 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں 4 عرب باشندے اور ایک سینئر ڈسٹرکٹ کونسل کا عہدیدار شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افراد پاک افغان سرحد پر ضلع نوشکی کے علاقے میں …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 11 ملزم گرفتار

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری …

مزید پڑھیں

ڈکٹیٹروں کو تحفظ دینے والے کہہ رہے ہیں کہ میں صادق اور امین نہیں، نواز شریف

کوئٹہ: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی اصل حکمرانی سے ہی ملکی ترقی ہوگی، احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا 4 سال میں مجھ پر کرپشن کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں آیا، بیٹے …

مزید پڑھیں

سبی، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

سبی: بلوچستان کے شہر سبی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سبی کے علاقے سانگان میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ عین اس وقت پھٹی جب ایف سی کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

کوئٹہ، ایف سی کی گاڑی پہ بم حملہ، 4 افراد شہید، 18 زخمی

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں نے ایف سی کی گاڑی کو بم سے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں چار افراد شہید اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ صوبائی …

مزید پڑھیں

وزیر مملکت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی دوستین ڈومکی عہدے سے مستعفی

کوئٹہ: کوئٹہ: وزیر مملکت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر دوستین ڈومکی نے اعلیٰ قیادت کے ساتھ تحفظات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ میر دوستین ڈومکی کا کہنا تھا کہ میری وزارت سے متعلق کابینہ کی پالیسیوں، فیصلوں سے اختلاف رائے اور اپنی وزارت میں مداخلت کی …

مزید پڑھیں