بلوچستان

 
 
 

آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچے جہاں ہزارہ برادری کے عمائدین نے ان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں ںے عمائدین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم …

مزید پڑھیں

آرمی چیف ہزارہ برادری سے ملاقات کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سیکیورٹی کے معاملات کا جائزہ لیں گے اور ہزارہ برادری کے عمائدین سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا جمعہ تک کوئٹہ جانیکا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کا نوٹس لیتے ہوئے لواحقین کے مطالبے پر کوئٹہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام ٹائمز کو باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جمعہ تک کوئٹہ پہنچیں گے اور متاثرین کے اہل …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی تضاد کسی کے حق میں نہیں ہے، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا انتباہ

بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاسی تضاد کسی کے حق میں نہیں۔ سیاسی جماعتیں عدم برداشت کی پالیسی ترک کرکے ایک دوسرے کے ساتھ قومی معاملات پر اتفاق پیدا کریں، تاکہ جو غیر سیاسی عناصر یا غیر جمہوری قوتیں ہیں، ان …

مزید پڑھیں

دہشتگردی باڑھ لگانے سے نہیں بلکہ افغانستان میں عدم مداخلت سے ختم ہوگی، محمود اچکزئی کی افغان بولی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں فوج اور ان کے اداروں کے خلاف نہیں، بلکہ ہم آئین وقانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی بالادستی، قوموں کی برابری کے اصولی وجمہوری موقف پر ہمیشہ قائم رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکوں میں الگ الگ تنظیمیں شامل ہیں، ابتدائی تحقیقات

کوئٹہ میں منگل کو تین خودکش بم دھماکے ہوئے۔ شہر کے نواحی علاقے میاں غنڈی کے قریب دشت کمبیلا کے مقام پر ایف سی کی چیک پوسٹ پر دو خودکش حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی۔ ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے بعد دونوں حملہ آوروں نے خود کو …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں میں 5 پولیس اہلکار شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میاں غنڈی میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب 2 خودکش حملے ہوئے، خود کش حملوں میں ایف سی کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم جوابی فائرنگ میں دونوں حملہ آور مارے گئے

مزید پڑھیں

پاکستان کا وہ شہر جہاں سے داعش نے عیسائیوں کو زبردستی بے دخل کرنا شروع کردیا، ہر پاکستانی کے لئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ: بلوچستان پاکستان کے ان علاقوں میں سرفہرست ہے جہاں دہشت گردی کی وارداتیں اکثر ہوتی رہتی ہیں، صوبے کا دارالحکومت کوئٹہ ان کارروائیوں کا سب سے زیادہ نشانہ بنتا ہے۔ اب کوئٹہ کے متعلق ایسا دعویٰ سامنے آ گیا ہے کہ سن کر ہر پاکستانی پریشان ہو جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

ملک میں جبری گمشدگیوں سے نفرتیں بڑھیں گی، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر گہرے پانیوں کی وجہ سے پاکستان اور خطہ کے لئے گیم چینجر ہے۔ ریاست کے نظام کو آئین اور قانون کا پابند بنایا جائے۔ ایم ایم اے 2018ء کے انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ 1970ء …

مزید پڑھیں

ہزارہ کمیونٹی دہشتگردوں کے نشانے پر، مزید 2 شہید 1 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قبائل کی ٹارگٹ کلنگ کے سامنے بند نہیں باندھا جاسکتا ہے، مغربی بائی پاس پر دشت گردوں کی فائرنگ سے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے ڈپٹی سیکورٹی انچارج محمد علی رضائی ولد حسن علی سکنہ علی آباد ہزارہ ٹاؤن اور زمان ہزارہ سکنہ علی آباد ہزارہ …

مزید پڑھیں