بلوچستان

 
 
 

بلوچستان اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر بی اے پی کے امیدوار منظور کاکڑ کامیاب

,بلوچستان اسمبلی, میں, سینیٹ ,کی, نشست, پر, بی اے پی, کے, امیدوار ,منظور کاکڑ, کامیاب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب میں بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور کاکڑ کامیاب ہوگئے۔  پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر اعظم خان موسیٰ خیل کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے …

مزید پڑھیں

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری:سعودی عرب کا گوادر میں آئل سٹی بنانے کااعلان

,پاکستانی, تاریخ, کی ,سب, سے ,بڑی ,سرمایہ, کاری,:سعودی عرب, کا ,گوادر ,میں ,آئل سٹی, بنانے, کا ,اعلان

گوادر : سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ خالد بن عبدالعزیزنے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ سعودی عرب گوادر میں آئل سٹی قائم کرے گا۔ سعودی وزیرتوانائی شہزادہ خالد بن عبدالعزیز نے وزیرپیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں سعودی …

مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد: بلوچستان میں ایف سی کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

,آپریشن ردالفساد, بلوچستان, میں, ایف سی, کی, کارروائیاں، ,2 دہشت گرد, ہلاک

کوئٹہ: فرنٹیئر کور (ایف سی) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کی جانب سے آپریشن رد الفساد کے تحت قلات، …

مزید پڑھیں

غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

غذائیت, کی کمی کے, شکار بچوں کی تعداد میں, تشویشناک حد تک اضافہ

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور صرف کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں حالیہ اسکریننگ کے دوران 40 فیصد سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار پائے گئے صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت بلوچستان نے …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں اب تک 33 ڈاکٹر اغوا، 18 ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک

بلوچستان, میں ,اب تک 33 ڈاکٹر اغوا، 18 ٹارگٹ کلنگ, میں ہلاک

بلوچستان: ڈاکٹر تنظیموں کے مطابق اب تک 33 ڈاکٹر اغوا، 18 ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تین لاپتہ ہوئے ہیں اور لگ بھگ 90 ڈاکٹر اور اُن کے خاندان بدامنی کی وجہ سے صوبہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں دو ہفتے قبل کوئٹہ کے جناح ٹاون سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

سعودی وفد نے گوادر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

سعودی, وفد نے, گوادر میں, سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

گوادر: سعودی عرب کا 14 رکنی وفد منسٹری آف انرجی اینڈ منرل ریسورس کے ایڈوائزر احمد حمدالغامدی کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا وفد گوادر بندرگاہ کا دورہ کیا اس موقع پر گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین ن چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمیں ژنگ باؤ ژونگ نے سی …

مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 4 کان کن جاں بحق

کوئلے ,کی کان میں دھماکے, کے, باعث 4 کان کن ,جاں بحق

کوئٹہ: دکی میں چمالنگ کے کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 4 کان کن جاں بحق اور ایک کان کن زخمی ہوگیا کوئٹہ کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 کان کن جھلس کر جاں بحق …

مزید پڑھیں

بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کے نشانے پر

لورالائی: ایف سی کے تربیتی رہائشی کمپاؤنڈ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز نے حملہ نا کام بنا دیا، 4 دہشت گرد ہلاک، 4 اہل کار شہید دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے چار جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لورالائی میں دہشت …

مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن پی بی 26میں ہزارہ ڈیموکریٹک کے امیدوار نے میدان مار لیا

ضمنی الیکشن پی بی 26میں ہزارہ ڈیموکریٹک کے امیدوار نے میدان مار لیا

کوئٹہ : پی بی 26 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادرعلی کامیاب۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ میں ضمنی انتخابات کے تمام 49 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری وغیرحتمی نتیجے کے مطابق ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی 5272 ووٹ لے کر فاتح قرار پائے۔ جمعیت علمائے …

مزید پڑھیں

دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما بھی زخمی

دھماکے, کے, نتیجے میں, قبائلی رہنما بھی زخمی

چمن: بوگرہ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما حاجی باول آکا سمیت 3 افراد زخمی دھماکے کے بعد ریسکیو ورکرز نے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ کو گھیرے میں لیکر …

مزید پڑھیں