صحت و تعلیم

 

امریکا میں کالج کی صفائی کرنے والا اسی کالج سے انجینیئر بن گیا

امریکی کالج میں گزشتہ 8 سال تک صفائی کرنے والے شخص نے اسی ادارے سے انجینیئرنگ میں گریجویشن کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ امریکی شہری مائیکل ووڈریئل نے وورکیسٹر پولی ٹیکنک کالج میں 8 برس تک کچرا اٹھانے، بلیک بورڈ صاف کرنے اور قالینوں پر ویکیوم چلانے کا کام کیا لیکن گزشتہ ماہ …

مزید پڑھیں

آنتوں میں غبارہ ڈال کر ذیابیطس کے انقلابی علاج کی آزمائش شروع

برطانیہ میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے درجنوں مریضوں پر دوا کی بجائے ایک غبارے سے علاج کے تجربات کیے گئے ہیں جس میں آنتوں میں چاول کے دانے کے برابر ایک غبارہ ڈال کر اس سے شکر جذب کرنے کا کام لیا جائے گا۔ اس غبارے کو منہ کے ذریعے آنتوں …

مزید پڑھیں

عقلمندی سے بھولنے کا سليقہ سیکھنا ضروری‘

ہم سب لوگوں کو نئی چیزیں زیادہ لبھاتی ہیں۔ پرانے اور نئے کپڑوں میں سے انتخاب ہو یا پرانے اور نئے موبائل میں، ہم سب کا جھکاؤ کم و بیش ایک جیسا ہوتا ہے جس میں نیا ہے تو بہتر ہے۔ ہمارے یہ انتخابات ایک طرح کی طرف داری ہیں۔ …

مزید پڑھیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ٹھوس پتھروں کے بلاکس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

سائنسدانوں نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بے ضرر پتھر اور چٹان میں تبدیل کرنے کا ایک کم خرچ طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تجربے میں ایک کروڑ ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوئی ہے اور 2 سال کی محنت کے بعد کارب فکس نامی تجربے کے ذریعے آئس …

مزید پڑھیں

شمسی طیارہ نیویارک پہنچ گیا

شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز سولر امپلس پینسلوینیا سے اڑ کر نیویارک کے جے ایف کے ہوائی اڈے پر پہنچ گیا ہے۔ جمعے کی رات اڑنے کے بعد یہ جہاز جب نیویارک کی فضاؤں میں پہنچا تو اسے مجسمۂ آزادی کے قریب سے گزارا گیا تاکہ اس کی تصاویر …

مزید پڑھیں

اسپتال کے بستروں کو جراثیم سے بچانے کا انتہائی کم خرچ طریقہ دریافت

بستروں کے اطراف کے پائپ پر اگر تانبا چڑھادیا جائے تو اس سے بیکٹیریا اور دیگر جراثیم کو پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔ ماہرین کا اصرار ہے کہ اسپتالوں کے بستر کئی طرح کے جراثیم سے بھرے ہوتے ہیں اور ان کو ختم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں

امریکی نوجوان بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا

امریکا میں 25 سالہ نوجوان کو مکمل دل منتقل کیا گیا لیکن اس سے قبل وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک ایک ایسے مصنوعی قلب کے سہارے زندہ رہا جو اس کی پشت پر لگے بیگ میں رکھا تھا اور جسم میں خون منتقل کررہا تھا۔ امریکی ریاست مشی گن کے رہائشی اسٹین …

مزید پڑھیں

روشن راتیں آلودگی کا سبب کیسے؟

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا کی 80 فیصد آبادی روشنی کی آلودگی کے شکار آسمانوں تلے زندگی گزار رہی ہے۔ سائنس ایڈوانسز نامی جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انھوں نے کیسے زمین کی پیمائش اور سیٹلائٹ ڈیٹا کو …

مزید پڑھیں

سام سنگ نے سب سے مضبوط فون متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اپنا سب سے سخت جان اسمارٹ فون گلیکسی ایس 7 ایکٹیو متعارف کرا دیا جب کہ اس کی خاص بات یہ ہے کہ گرنے پر یہ فون نہ ہی ٹوٹے گا اور پانی بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ سام سنگ نے اپنا مضبوط ترین امیدوار …

مزید پڑھیں

چار نئے کیمیائی عناصر کے نام رکھ دیے گئے

ان چار نئے کیمیائی عناصر کے نام تجویز کیے گئے ہیں جو جنوری میں دوری جدول (پیریاڈک ٹیبل) میں شامل کیے گئے تھے۔ ان کے نام نِہونیم (nihonium)، موسکوویم (moscovium)، ٹینیسین (tennessine) اور اوگانیسن (oganesson) ہیں۔ اب تک ان عناصر کو صرف ان کے ایٹمی وزن سے یاد کیا جاتا …

مزید پڑھیں